Nasir Uddin Kbt

Nasir Uddin Kbt

Share

I love poetry, politics, ( Mobile Lover ) Simple Boy , Zero Attitude

11/07/2022

مسکراہٹ بھی ایک صدقہ ہے
جو آج کل بہت کم لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بانٹتے ہیں

10/07/2022

اور ہم کالے رنگ کے لڑکے۔

پہلی ویڈیو کال پر ہی بلاک ہو جاتے ہیں
💔😊

09/07/2022

مختصر کہوں تو
زندگی گزارنی پڑتی ہے
🙂

06/07/2022

مجبوری محبت سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے
🥀🍁

05/07/2022

Husan waley naseeb walon k ghulam hoty hen

05/07/2022

🍁"اگر تم کہو تو میں خود کو بھلا دوں!!!
تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے"❤️🥰🥀

05/07/2022

جس کے ہونٹوں پہ ہے سناٹا کبھی غور تو کر
اس کی آنکھوں میں شکایت بھی تو ہو سکتی ہے

فاخرہ بتول

04/07/2022

وہ صورت سے شہزادی تھی
پر بخت کنیزوں جیسے تھے 🔥

02/07/2022

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں تجھ کو کھویا نہیں
💔

01/07/2022

❣️میں کیوں کرو لفظ عورت کو بے عزت 💕
اس روپ میں میری ماں بھی بستی ہے💕

30/06/2022

یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں 🖤
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں 😤

30/06/2022

ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں
جہاں بات کرتے وقت لائٹ آجائے تو بات سچ !
اور اگر لائٹ چلی جائی تو بات جھوٹ مانی جاتی ہے

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dubai