Nubro News BD

Nubro News BD

Share

Bangladesh & Pakistani Update News

Photos from Nubro News BD's post 11/05/2026

کراچی لیاری سے پشین کے دو نوجوان بھائی مبینہ طور پر لاپتہ

ضلع پشین کے علاقے کلی تراٹہ سے تعلق رکھنے والے دو بھائی روح اللہ اور عزت اللہ ولد عبدالستار شیرانی گزشتہ کئی دنوں سے لاپتہ ہیں جس پر اہل خانہ شدید پریشانی اور اضطراب کا شکار ہیں۔
اہل خانہ کے مطابق 30 اپریل کی رات کراچی کے علاقے ارب گوٹ لیاری میں سول کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد دونوں بھائیوں کو اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد سے اُن کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ورثاء کا کہنا ہے کہ اگر دونوں بھائیوں پر کسی قسم کا کوئی الزام یا مقدمہ موجود ہے تو متعلقہ ادارے اہل خانہ کو آگاہ کریں اور انہیں قانون کے مطابق عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔

اہل خانہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں بھائیوں کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے اور اُن کے اہل خانہ کی بے چینی کا خاتمہ کیا جائے۔

06/05/2026

মাই ডোর ইজ অলওয়েজ ওপেন: শিক্ষামন্ত্রী

06/05/2026

পারিবারিক মূল্যবোধে উজ্জীবিত হওয়ার আহ্বান প্রধানমন্ত্রীর

04/05/2026

‘ভিন্ন প্রজাতির আলুর উৎপাদন শুরু করেছি’ | বাংলা খবর

04/05/2026

বাবার সাথে জাইমা রহমান স্টেডিয়ামে | বাংলা খবর

04/05/2026

প্রধানমন্ত্রীর বাস থামিয়ে সেলফি তুললেন শিশু

28/04/2026

آبنائے ہرمز معاشی جوہری ہتھیار ہے جسے ایران دنیا کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ

27/04/2026

بحرین میں ایران کی حمایت کے الزام پر متعدد افراد کی شہریت منسوخ

27/04/2026

٭ عباس عراقچی کی روس آمد پر پاکستان کی ثالثی کی تعریف مگر امریکہ پر تنقید: ’حد سے زیادہ مطالبات کے باعث مذاکرات اہداف حاصل نہیں کر سکے‘
٭ ’حزب اللہ اب بھی منظم ہے اور ہتھیار نہیں ڈالے گی‘: نعیم قاسم کا لبنانی حکام پر اسرائیل کو ’بے جا رعایتیں‘ دینے کا الزام

27/04/2026

عباس عراقچی کی روسی صدر سے ملاقات: روس مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کرے گا، پوتن

27/04/2026

امریکہ نے مزید مذاکرات کی درخواست کی ہے جس پر تہران غور کر رہا ہے، عباس عراقچی کا دعویٰ

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Dhaka?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Dhaka