کچھ بھاٸی کہتے ہیں آپ سوزوکی والوں کے پیچھے پڑھے رہتے ہو میں اس وجہ سے ان کی بات کرتا ہو کہ یہ سوزوکی والے غلط ہیں
ڈراٸیونگ سیکھنے کے ساتھ ڈراٸیونگ کے اداب بھی سیکھنے چاہئے
11/3/2026
ایبٹ آباد ٹرانسپورٹ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ایبٹ آباد ٹرانسپورٹ, Abbottabad.
سوزوکی اورٹیوٹاہاٸی ایس کے ڈراٸیور حضرات سے گزارش ہے کہ ٹریفک پولیس نے بورڈ لگا کر جو اسٹاپ مقرر کیۓ ہیں ان پر ہی سواری اتار اور بٹھاۓ جو بھی ان اسٹاپ کے علاوہ سواری اتاے گا ان ڈراٸیورز کے خلاف قانونی کارواٸی کی جاۓ گی
6/3/2026
ایبٹ آباد میں ٹریفک جام کرنے والی سوزوکیا ہیں جہاں مرضی ہوٸی سواری اتاری اور بٹھاٸی ان کا بس چلے تو گھر سے اٹھا کے لے کر آۓ
05/03/2026
ایس ایس پی ٹریفک ایبٹ آباد اشتیاق خان کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں خلاف ورزی کی مرتکب گاڑیوں لا کر پولیس لائن گراؤنڈ میں بند کیا گیا۔
بعد ازاں ایس ایس پی ٹریفک اشتیاق خان نے ڈرائیوروں سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہِ رمضان میں آپ سب اپنے بچوں اور گھر والوں کے لیے رزقِ حلال کمانے کے لیے گھروں سے نکلتے ہیں، اس لیے ٹریفک قوانین کی پابندی کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے ڈرائیوروں سے وعدہ لیا کہ وہ آئندہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، جس پر ایس ایس پی ٹریفک نے حسنِ نیت کے طور پر ڈرائیوروں کو بغیر چالان کے چھوڑنے کا اعلان کیا۔
انہوں نے ہدایت کی کہ ڈرائیور حضرات مقررہ اسٹاپ کے علاوہ سواری نہ اتاریں اور نہ بٹھائیں، گاڑی پارک کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ دیگر شہریوں کو پریشانی نہ ہو۔ مزید برآں کالے شیشے، پریشر ہارن اور ٹیپ ریکارڈر فوری طور پر گاڑیوں سے ہٹا دیں۔
آخر میں ایس ایس پی ٹریفک نے بند کی گئی گاڑیوں کا معائنہ کیا اور ڈرائیوروں کو گاڑیوں میں موجود خامیوں( ٹیپ ریکاڈر، دروازے کی ہتھی، کالے شیشے، ایکسٹرا ڈیکوریشن، پردے، پچھلی نمبر پلیٹ) کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں درست کرنے کی ہدایت جاری کی۔
اور ٹریفک جام کرنے والی بھی سوزوکیا ہی ہیں
5/3/2026
07/02/2026
7/2/2026
04/02/2026
ہزارہ موٹروے ٹنل نمبر 1 شملہ پہاڑی ایبٹ آباد
2026
جنوری
04/02/2026
ایبٹ آباد میں جو بس سروس پبلک پراٸیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلنی تھی اب نہیں چلے گی
گورنمٹ خیبر پختون خواہ اب بسیں چاٸنا سے خرید کر خود ہی چلاۓ گی اور بس جب پاکستان آجأۓ گی سب سے پہلے ایبٹ آباد کو ملے گی
پلان میں تبدیلی کی وجہ سے لیٹ ہوۓ بسیں
ان شاء اللہ جلد ہی ایبٹ آباد کے لوگ ان بسوں میں سفر
کر ۓ گے سکون سے 29/1/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.