Chiniot Furniture Hub

Chiniot Furniture Hub

Share

Welcome to Chiniot Furniture hub, which is Pakistan's leading wooden Furniture Manufacturer ‘

17/01/2026

17/01/2026

https://chat.whatsapp.com/BD5WrXS8SwtAA9MZNZNKx8

السلام علیکم!
یہ گروپ چنیوٹ فرنیچر ہب کے صارفین کے لیے ہے۔
یہاں آپ کو نئے ڈیزائن، آفرز اور آرڈر اپڈیٹس ملیں گی۔
سوالات کے لیے براہِ راست یہاں پوچھ سکتے ہیں۔
Proprietor: M Javed
Contact:03150785919

chat.whatsapp.com

16/10/2025

Bridal bedroom set ❤️

Photos from Chiniot Furniture Hub's post 12/10/2024

🔗https://wa.me/923150785919
📞+923150785919
‎ہمارا کاروبار کرنے کا مقصد صرف پیسہ کمانا نہیں ہے بلکہ
‎ اُن لوگوں کو اس بات سے آگاہ کرنا ہے جو کہ جب اپنی بیٹیوں کے لئیے فرنیچر تیار کرواتے ہیں تو ان کوفرنیچر کا ریٹ مہنگے داموں میں لے کر ناقص سامان دے دیا جاتا ہے اور لینے والا اُس موقع پر(شادی کی دی ہوئی مقرر تاریخ جب سامان اُٹھانے آتے ہیں ) کچھ کہ بھی نہیں سکتے اور مجبوراًفرنیچر کا سامان لے کےجانا پڑتا ہے...
‎بیٹیوں کے معاملے میں کبھی بھی اس قسم کا رِسک نہیں لینا چاہئے جس سے کبھی اُن کو دوسرے گھر میں آپکی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے.
‎ہم آپکے عتماد اور پیسوں کا ہر طریقے سے مان رکھنے کے لئیے مارکیٹ میں آئے ہیں جس میں ہم مناسب ریٹ میں اچھی اور مضبوط لکڑی کا فرنیچر خود تیار کرکے دیں گے جسکی ہم پوری طرح سے زمہ داری بھی لیں گے...
‎اللّٰہ رحمان سے دعا ہے کہ وہ پاک زات ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور اُنکی عزت ماں باپ اور سسرال کے گھر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین..........
‎ہم آپکی محبت اور دعاؤں کے منتظر رہیں گے❤.

11/10/2024
Photos from Chiniot Furniture Hub's post 11/10/2024
Photos from Chiniot Furniture Hub's post 16/06/2024

We deal in all kind of wooden chinioti export quality furniture Call/whatsapp 03150785919

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Chiniot
35400