05/02/2024
❤❤بسم اللہ الرحمن الرحیم❤❤️
آئیں قرآن مجید کو خوبصورت پڑنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں
(1) ناظرہ قرآن (پانچ ماہ کا کورس)
(2) تلاوت قرآن (چار ماہ کا کورس)
(3) حفظ قرآن (بارہ ماہ کا کورس)
(4) ترجمہ و تشریح (سات ماہ کا کورس)
(5) بنیادی عربی قاعدہ (دو ماہ کورس)
(6) فرض علوم کورس (چھ ماہ)
عمر کی کوئی حد نہیں
پانچ سے 55 سال کی عمر تک کے لوگ داخلہ لے سکتے ہیں
جو میرے بھائی خوش نصیب قرآن مجید سے محبت کرتے ہیں اور ٹھیک تلفظ کے ساتھ پڑنے کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کورس میں سے کوئی بھی کورس کرنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے
رابطہ فرمائیں آپ کا بھائی قاری محمد فیاض عطاری
WhatsApp number
03286833442
19/08/2023
12/06/2023
20/10/2022
10/10/2022
10/10/2022