29/11/2025
Leading from the front 🙌
TECNO Mobile becomes the first to complete Jio’s full network-enhancement requirements.
These upgrades optimise performance on Jio’s 5G SA network - delivering faster speeds, steadier connections, and a smoother experience even under heavy load.
29/11/2025
Feel premium with sleek metal detailing and a refined finish that elevates your everyday experience.
Buy now:
Xiaomi Sale: https://urlzs.com/UIGuY9
Mistore: https://urlzs.com/s3GPzo
Corecart: https://urlzs.com/6U0IMG
Daraz: https://urlzs.com/xaARIL
29/11/2025
Honor 500 is official in China with the Snapdragon 8s Gen 4 chipset🔥👀
more -> tinyurl.com/bde29xrd
10/07/2024
۔حضرت امام حسن نے اپنی عمر کے آخری لمحات میں جنادہ کو نصیحت فرمائی: اِصحَب مَن اِذَا صَحِبتَہُ زَانَکَ وَاِذَا خَدَمتَہُ صٰانَکَ‘ َواِذٰا اَرَدتَ مِنہُ مَعُونََۃً اَعٰانَکَ‘ وَاِن قُلتَ صَدِّقَ قَولَکَ وَاِن صِلتَ شَدَّ صَولَکَ‘ وَاِن مَدَدتَ یَدَکَ بِفَضلٍ مَدَّہٰا‘ وَاِن بَدَت عَنکَ ثُلمَةً سَدَّہٰا‘ وَاِن رَایٰ مِنکَ حَسَنَۃً عَدَّہٰا‘ وَاِن سَاَلتَہُ اَعطٰاکَ وَاِن سَکَتَّ عَنہُ اِبتَدَاکَ‘ وَاِن نَزَلَت ِاحدَی المُلِمّٰاتِ بِہِ َسٰاوَاَکَ ’’
دوستی اورہم نشینی کے لۓ ایسے شخص کا انتخاب کروجس کی دوستی تمہارے لۓ زینت کا باعث ہو‘ اور جب اس کی خدمت کرو تو وہ تمہارا خیال رکھے ‘اگر اس سے مدد چاہو تو وہ تمہاری مددکرے ‘ اگر کوئ بات کہو تو تمہاری تصدیق کرے‘ اگر گوئ حملہ کرو تووہ تمہارے حملے کو شدت بخشے‘ اگر ہاتھ بڑھا کر اس سے کوئ چیز طلب کرو تو تمہاری مدد کرے‘ اگر تم کوئ نقصان اٹھائو تو وہ اس کی تلافی کرے‘ اگر تم اس کے حق میں نیکی اور بھلائ کرو تو اس کا لحاظ رکھے‘ اگر اس سے کوئ چیز مانگو تو تمہیں عطاکرے، اگر (حیا کی وجہ سے) خاموش رہو تو مدد اور بخشش میں پیش قدم ہو اور اگر کسی مصیبت سے دوچار ہوجائو تو وہ بھی خود کو مصیبت میں مبتلا سمجھے۔