Chiniot چنیوٹ

Call Website Contact the business

Chiniot چنیوٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chiniot چنیوٹ, Chiniot.

چنیوٹ کی خوبصورتی اور حالات سے واقف رہنے کے لیے یہ پیج لائک کریں.
میں کوئی صحافی نہیں ہو اس لیئے کوشش کرتا ہو کہ خبریں نا ہی اپلوڈ کرو پھر بھی کوئی سچی خبر ہو تو آپ تک شئر کرتا ہوں پھر بھی اگر میری کوئی پوسٹ سے کیسی کی دل آزاری ہو تو معذرت خواہ ہوں

25/10/2026

شاداب کا بہترین کم بیک آتے ہی ہارا ہوا میچ جتوا دیا

25/10/2026

چنیوٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈائیلاسز کے مریض پریشان — زندگی بچانے والے انجیکشن بھی دستیاب نہیں؟

💔 ایک مریض کی درد بھری کہانی، حکامِ بالا سے فوری نوٹس لینے کی اپیل!

چنیوٹ: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (DHQ) ہسپتال میں ڈائیلاسز کروانے والے مریضوں کو مبینہ طور پر ڈائیلاسز کے دوران استعمال ہونے والے ضروری انجیکشنز کی عدم دستیابی کا سامنا ہے۔ یہ صورتحال پہلے ہی گردوں کے مرض سے لڑنے والے مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔

ایک طرف بیماری کی اذیت، دوسری طرف مہنگے علاج کے اخراجات اور بے بسی کی کیفیت! غریب مریض آخر کہاں جائیں اور کس سے فریاد کریں؟ جن مریضوں کے لیے ہر لمحہ قیمتی ہے، ان کے علاج میں ضروری ادویات کی عدم دستیابی ایک سنگین تشویش ہے۔

📢 وزیرِ اعلیٰ پنجاب، صوبائی وزیرِ صحت، سیکرٹری صحت پنجاب اور سی ای او ہیلتھ چنیوٹ سے مطالبہ ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، انجیکشنز کی دستیابی یقینی بنائی جائے اور مریضوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

سوال یہ ہے کہ اگر سرکاری ہسپتال میں غریب مریضوں کو علاج کے لیے ضروری ادویات بھی میسر نہ ہوں تو وہ انصاف اور علاج کے لیے کس دروازے پر دستک دیں؟


Govt of Punjab DC Chiniot Maryam Nawaz Sharif Commissioner Faisalabad Dep

25/10/2026

میں نے صحافیوں کی ڈگری کی بات کی تو بہت سے صحافیوں نے کہا ہے کہ اس دور میں صحافی کو ڈگریوں کی ضرورت نہیں دور بدل چکا ہے فین فالونگ دیکھی جاتی ہے۔۔۔
پھر اگر کوئی شخص کالا کوٹ پہن کر دلائل دے۔تو کیا اسے وکیل کہیں گے۔؟
تو پھر یہی صحافی جب کیسی عطائی ڈاکٹر کو پکڑتے ہیں سب سے پہلے ڈگری مانگتے ہیں
کوئی پولیس والا ناکہ پر روکے سب سے پہلے انکا عہدے کا پوچھتے ہیں وہ صحافی جو بول رہے ہیں صحافی کو ڈگری کی ضرورت نہیں تو پھر کیسی کی ڈگریاں کیسی کا عہدہ کیسی پر تنقید آپ کیوں کرتے ہیں آپ کی نظر میں سرکاری اداروے تمام کے تمام ہی کرپٹ ہیں ہر وقت آپ کیسی نا کیسی پر تنقید کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔ اپنی ڈگری پر آج میں نے ایک بات کیا کر دی تو آپ لوگ لکھ رہے کی صحافی کو ضرورت نہیں۔۔واہ

23/10/2026

سنا ہے آج کیسی صحافی کو مار پڑی ہے چنیوٹ میں۔۔
بھائیوں ایک بات میں کلیئر کرتا چلوں کے ہمارے چنیوٹ میں آج تک میں نے کوئی بھی صحافی ایسا نہیں دیکھا جس کے پاس ان میں سے کوئی ایک بھی ڈگری ہو
- *BS Journalism*
- *BS Digital Media / Broadcast Journalism*
- *MA Mass Communication / MSc Mass Communication* ۔
- *ADP in Journalism / Mass Media* -
ہو سکتا ہے شاید ہو بھی ان میں سے کیسی کے پاس ڈگری پر لیکن میں انکی بات کر رہا ہوں جو آج کل سوشل میڈیا پر مائک لے کر کیسی نا کیسی پر تنقید کر رہے ہوتے ہیں ان میں سے زیادہ تر صحافیوں کے پاس میٹرک کی بھی ڈگری نہیں ہوگی ہمارے اداروں کو بھی چاہیئے کے ان نام نہاد صحافیوں کے لیئے بھی کوئی قانون بنایا جائے یہ جہاں چاہیئے جس کو چاہیئے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں پھر ان کو چپیڈے پڑتی ہیں ہمارے ضلع کے بڑے بڑے افسران ان کو اپنے آفس میں بیٹھا کر انٹرویوز دے رہے ہوتے ہیں کم سے کم ان صحافیوں سے یہ تو پوچھ لیا کریں کے آپ کے پاس کوئی ڈگری ہے کوئی تعلیم ہے صحافی صاحب بڑے افسر کا انٹرویوز کرتے ہیں اور چھوٹے ملازمین سے روب سے اپنا کام کرواتے ہیں میں کوئی صحافی نہیں ہوں میں نے اس بیج کے سب سے اوپر لکھا ہوا ہے کے میں صحافی نہیں ہوں یہ صحافت ایک عظیم اوہدا ہے اس کو ہر کوئی اپنے نام کے ساتھ جوڈ کر اس ادارے کی بدنامی کا سبب بنتا ہے۔۔۔
معذرت چاہتا ہوں سوشل میڈیا کے برائے نام صحافی صاحب کو میری بات بری لگی ہو۔۔۔

22/10/2026

میرا سوہنا شہر چنیوٹ

My beautiful city Chiniot ❤️ 💙 ♥️ 💖 💕 💛 ❤️ 💙
22/10/2026

My beautiful city Chiniot ❤️ 💙 ♥️ 💖 💕 💛 ❤️ 💙

🕋 الحمدللہ! عمرہ کی بکنگ شروع ہو گئی ہے 🕋🌙 اللہ کے گھر کی حاضری کا مبارک سفر! 🌙محترم احباب! ❤️الحمدللہ، اب آپ اپنے پیارو...
22/10/2026

🕋 الحمدللہ! عمرہ کی بکنگ شروع ہو گئی ہے 🕋

🌙 اللہ کے گھر کی حاضری کا مبارک سفر! 🌙

محترم احباب! ❤️

الحمدللہ، اب آپ اپنے پیاروں کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بکنگ کروا سکتے ہیں۔

🤲 آپ کے سفرِ حرمین شریفین کو آسان، پُرسکون اور یادگار بنانا ہمارا مقصد ہے۔

✈️ مناسب عمرہ پیکجز
🏨 مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہوٹل کے مختلف آپشنز
🤝 بہترین رہنمائی اور تعاون

📍 AL HASNANIN FURNITURE
چنیوٹی روڈ، چنیوٹ

📞 رابطہ کریں:
0300-1289200
0321-7708385

💚 اپنے رب کے گھر کی حاضری کی تیاری آج ہی شروع کریں!

🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے گھر اور اپنے محبوب ﷺ کے روضۂ مبارک کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

21/10/2026

90 پرسنٹ سرکاری سکول کے ٹیچرز اپنے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لیئے پرائیویٹ سکولوں میں کیوں بھیجتے ہیں۔۔؟؟؟؟؟
سوال کا جواب ادب کے دائرے میں دیں بہت شکریہ۔۔۔

Address

Chiniot
25314

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniot چنیوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chiniot چنیوٹ:

Shortcuts

Share