25/10/2026
> "دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر اور اس کی کتاب (قرآن) کی تلاوت میں ہے۔ قرآن مجید صرف پڑھنے کی کتاب نہیں، یہ زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ اور اندھیروں میں روشنی کا مینار ہے۔ 📖✨
> جب بھی زندگی مشکل لگے، قرآن کھول کر پڑھیں؛ یقیناً اس میں ہر دل کی دوا موجود ہے۔"
>
Hashtags
DivineGuidance AllahIsTheGreatest IslamicPosts QuranLovers Sukoon DeenOverMuniya