09/02/2025
0333 8982342
03457977949
A+ Quality
7 Seater Luxurious Sofa Set.
Price 1,25,000 Rs (One Lac & 25 Thousand)
Specifications & Dimensions
Selling 7 Seater Sofa (Kora) = 3+2+1+1 Seats
Wood Tahli (Shisham/RoseWood)
Proper Seasoned, Proper Dry (Guaranteed)
Height 53 Inches
Width Single Seat 33 Inches
Width Double Seat 62 Inches
Width Triple Seat 75 Inches
7 سیٹر صوفہ قیمت سوا لاکھ روپے
مستعملہ لکڑی = ٹاہلی
اونچائی 53 انچ
سنگل سیٹ چوڑائی 33 انچ
ڈبل سیٹ چوڑائی 62 انچ
ٹرپل سیٹ چوڑائی 75 انچ
لکڑی کے خشک ہونے اور سیزنڈ کی مکمل گارنٹی ھے۔
انتہائی بہترین لکڑی کا استعمال کیا ھے۔
کوئی کسی قسم کا کچا یا پکا بگ یا کریک کریش نہیں۔
اے پلس کوالٹی
29/06/2024
0300 6653580
Victoria Pawa Stock Available 👇
Size 18 Inches
Wood Kikar
Price 850 Rs Per Piece
وکٹوریہ پاوے سٹاک میں موجود ھیں
سائز : 18 انچ
لکڑی : کیکر
قیمت : 850 روپے فی پاوا
وکٹوریہ پاوے کی دستیابی اور سٹاک کے حوالے سے اپڈیٹس کیلئے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/HIY7v3Vi8SCCr5jONp1edR
03/04/2024
https://chat.whatsapp.com/HIY7v3Vi8SCCr5jONp1edR
وکٹوریہ پاوے کے خواہشمند احباب اوپر یا نیچے دیئے گئے وٹس ایپ لنک کے ذریعے گروپ جوائن کر سکتے ھیں یا پھر اس پوسٹ کے نیچے کمنٹ کر کے آگاہ کر سکتے ھیں تا کہ انہیں ایڈ کیا جا سکے۔
اس گروپ میں وکٹوریہ پاوے کے حوالے سے آپ کو سٹاک سے متعلق آگاہی ملتی رھا کرے گی۔
وکٹوریہ پاوے کا سٹاک، قسم لکڑی، اور قیمت آپ کو گروپ میں بتا دی جائے گی۔ آپ کو جتنی تعداد میں درکار ھوں آپ گروپ میں یا علیحدہ سے میسج کر دیا کریں گے تو اتنی تعداد میں وکٹوریہ پاوے آپ کو آپ کے شہر میں کارگو کروا دیئے جائیں گے۔
https://chat.whatsapp.com/HIY7v3Vi8SCCr5jONp1edR
18/02/2024
0300 6653580
Wooden Sceneries & Wall Hangings.
Islamic Scenery.
Price 18000
Specification & Dimensions
Wood : "Rosewood (Tahli)"
Proper Seasoned.
Moisture Level: Less Than 12%.
Size and Dia:
Carved Depth (words) 0.5 Inches.
Wood Thickness 0.75 Inches
Wide & Hight: 18 by 36 inches
Making and manufacturing done by "Sagheer Haider Chinioti".
The Karsaz 360 Degree CNC
02/02/2024
0300 6653580
کسی بھی قسم کے وکٹوریہ پاوے۔ ذیادہ گہری منووت یا آڑھی ترچھی لکڑی پر منووت کیلئے رابطہ کریں۔
ہفتہ وار 150 سے 200 کی تعداد میں وکٹوریہ پاوے فراہم کئے جا سکتے ھیں۔
15 سے 18 انچ کے وکٹوریہ پاوے کی کارونگ پرائس 650 روپے کے حساب سے چارج کی جائے گی اور لکڑی آپ فراہم کریں گے جس بھی لکڑی میں آپ بنوانا چاھیں۔
اس کے علاوہ جن کے پاس 4 ایکسز مشین موجود ھے اور وہ وکٹوریہ پاوے نہیں بنا پا رھے ان کیلئے مطلوبہ ڈیزائن بھی فراہم کئے جاتے ھیں۔
The Karsaz 360 Degree CNC
Lyallpur 4 Axis CNC Designs
Faisalabad, Pakistan.
11/12/2023
0300 6653580
This Post belongs to 4 Axis Machine Owners.
If You wanna buy Victoria Chair Legs Designing for Your 4 Axis Machine, or you wanna your own design to be established. You can contact us via above mentioned WhatsApp Number.
After designing and process of making tool-path, G-Code file will be sent to you by WhatsApp & Via Gmail ID.
Minimum rates starts from 100 Dollar (Except Pakistan).
جن کے پاس فور ایکسز مشین موجود ھے وہ اپنا وکٹوریہ پاوے کا مطلوبہ ڈیزائن بنوا سکتے ھیں۔
اس کا ٹول پاتھ بنا کر جاب آپ کو جی کوڈ کی صورت میں بھجوا دی جائے گی۔
وکٹوریہ پاوے کی ڈیزائننگ کا کم سے کم ریٹ 15 ہزار ھوگا-
Lyallpur 4 Axis CNC Designs
The Karsaz 360 Degree CNC
Faisalabad, Pakistan.