25/09/2026
جمعہ مبارک!
جمعہ کا دن رحمتوں، برکتوں اور اللہ کی یاد کا دن ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے، نیکی کے راستے پر چلنے اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔