01/02/2026
Every type of outdoor furniture available for hotels and restaurant
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from khan outdoor furniture, Furniture, noshera sansi Road gujranwalla, Gujranwala.
01/02/2026
Every type of outdoor furniture available for hotels and restaurant
24/01/2026
every type of outdoor furniture available
23/01/2026
20/01/2026
every type of outdoor furniture are available for hotels and restaurants
19/01/2026
19/01/2026
جب عمران خان وزیر اعظم بنا تو وہ اپنے دفتر بیٹھا ہوا تھا میں گیا دیکھا اس نے AC بند کیا ہوا تھا (سپورٹس مین اے سی میں نہیں بیٹھتے) وہاں ایک آرمی افسر بھی بیٹھا ہوا تھا پسینے سے شرابور، تو کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اگر کوئی یہ سمجھے کہ عمران خان گرمی سردی سے ٹوٹنے والا ہے تو یہ غلط فہمی ہے، اب عمران خان کو رہا کرنا تو بڑے دو چار افسروں کے ہاتھ میں ہے لیکن عوام کی نظر میں بات فوج پر آتی ہے، لہٰذا میں یہ کہتا آیا ہوں کہ اسے قید رکھنا آپکے نقصان میں ہے، پارس جہانزیب نے پوچھا یہ جو خان صاحب پر کرپشن کے مقدمات ہیں ان کی کیا حقیقت ہے، نعیم بخاری بولے کرپشن سے بالاتر ہے عمران، اگر اسکی حکومت میں کسی گوگی نے کوئی کرپشن کی ہو تو بھائی اسکو پکڑیں ناں، اسکے اوپر تو بات ہی نہیں کرتے، اس میں عمران کہاں سے قصور وار ہوگیا، عمران اب سیاستدان نہیں ایک آئیڈیا بن چکا ہے اس پر جرم ایسا ہی ہے جیسا وہ مشہور جملہ ہے کہ آٹا گوندھتے ہوۓ ہلتا کیوں ہے، اور میں بتاتا چلوں نہ یحییٰ خان رہا نہ دوسرے جرنیل رہے اسی طرح جیسے کربلا میں حسین علیہ سلام کو شہید کرنے والے آج کدھر ہیں نام و نشان نہیں مگر حسین تھے حسین ہیں حسین رہیں گے.
04/01/2026
@