Balood donation

Call Contact the business

Balood donation Balood donation Ager app balood donate kerna cahty han ya app ko balood cahyea apna nam mobile number register kerwehy to contect kerin haripur ,havelian,

18/08/2026
18/08/2026

16 سال سے اپنوں کی منتظر ایک بیٹی۔۔۔!!

یہ بچی، جس کا نام مریم اور والد کا نام عثمان بتایا جاتا ہے، سال 2009 میں لاوارث حالت میں ملی تھی۔ اس وقت وہ بہت کم عمر تھی۔ بعد ازاں اسے ایک شیلٹر ہوم میں منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ آج بھی موجود ہے۔
زندگی کے کئی سال گزر گئے، لیکن مریم کے اہلِ خانہ کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ نہ جانے اس کی ماں کس حال میں ہوگی، اس کے بہن بھائی کہاں ہوں گے، اور آج بھی گھر والے اس کی واپسی کا منتظر ہونگے۔ (شہر شاید کراچی ہو لیکن یقینی نہیں ہے)۔
اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ہوسکتا ہے آپ کی ایک شیئر برسوں سے بچھڑی ہوئی اس بیٹی کو اس کے اپنے خاندان سے ملا دے۔
اپنی بیٹی یا بہن سمجھ کر شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں

03162529829

17 Aug 2026

Address

Haripur
22610

Telephone

03120865004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balood donation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balood donation:

Shortcuts

Share