ہم خسارے کے سودے کر رہے ہیں
نہ جانے کیوں ہمارے یہاں کسی کو بھی رات کو جلدی سونے کے لیے کہہ دو تو وہ چڑ جاتا ہے۔ بقول ان کے نو دس بجے سونے والے پینڈو ہوتے ہیں۔ اکثریت یہ کہتی ہے کہ اتنی جلدی بھی کوئی سوتا ہے۔
ہمارے بڑوں نے ہمیشہ کہا کہ دن چڑھے تک سونا نحوست ہوتا ہے، ہم نے کبھی ان چیزوں پر کان نہیں رکھے یہی کہا کہ کیسی نحوست، نیند تو نیند ہوتی ہے۔
ہم سب بڑے شوق سے نحوست earn کرتے ہیں، اور پھر یہ کہتے ہیں کہ یار میرے کام نہیں بنتے، بے چینی سی ہے، کہیں دل نہیں لگتا، سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر کہیں بھاگ جانے کو دل چاہتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
وہ تمام گھر جہاں دن چڑھے سونے اور رات گئے تک جاگنے کا رواج ہے، میں نے ان میں کئی نفسیاتی بیماریاں، مسائل اور الجھنیں دیکھی ہیں۔ یہ کوئی ایک گھر نہیں ہے،یہ بے شمار خاندان ہیں، بے شمار لوگ ہیں۔
ایک پورے خاندان کو تباہ ہوتے دیکھا ہے، وہ لوگ فخر کرتے تھے کہ ان کے یہاں بارہ بجے سے پہلے ناشتہ نہیں ہوتا۔اکثریت یہ کہتی ہے کہ صبح اٹھ کر کریں کیا؟ کرنے کے لیے کچھ ہوتا ہی نہیں۔ وہ جو پرانے وقتوں کی خواتین ہوتی تھیں، ان کے پاس کرنے کے لیے کیا ہوتا تھا؟ نہ فون……نہ کہیں آنا جانا……پھر وہ کیوں صبح اٹھتی تھیں؟
اس لیے نہیں کہ وہ تمام کام ہاتھوں سے کرتی تھیں اور کام بہت ہوتے تھے، اس لیے کہ دن چڑھے تک سونا نحوست مانا جاتا تھا۔
مسلہ یہ نہیں ہے کہ صبح اٹھ کر کرنا کیا ہے، مسلہ یہ ہے کہ دن چڑھے تک سو کر کیا کرنا ہے؟
لوگ آگے سے بہت بحث کرتے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ جو انسان اللہ کے بتائے ٹائم ٹیبل پر بحث کرے اسے دنیا کا کوئی انسان کچھ نہیں سمجھا سکتا۔ رات گئے تک جاگنے والے اگر ٹین ایجر یا ینگ ہیں تو ان میں بہت جلد نفسیاتی بیماریاں پیدا ہونے لگتی ہیں، اگر سیانی عمر کے ہیں تو جسمانی بیماریاں پیدا ہونے لگتی ہیں۔ ان لوگوں کو خود معلوم نہیں ہوتا کہ ان میں وہ بیماریاں آچکی ہیں۔ اداسی، بے چینی اور بے کلی تو عام ہوتی ہے۔کبھی سوچا ہے کہ یہ ٹین ایجرز اتنا چڑتے کیوں ہیں؟ ہر وقت لڑنا، سر پکڑکر بیٹھنا، جلدی ہمت ہار دینا۔
آپ موبائل پر ایک ویڈیو دیکھتے ہیں تو موبایل کی بیٹری تیزی سے نیچے گرتی ہے، لیکن گیلری کی تصویریں دیکھتے ہیں تو بیٹری اتنی تیزی سے نہیں گرتی۔ سمجھ لیں رات کا جاگنا آپ کی روحانی، ذہنی، جسمانی بیٹری کو تیزی سے نیچے گرا دیتا ہے۔ کیونکہ وہ وقت فطرت نے جسمانی طاقتوں کو ریچارج کرنے کیلیے مقرر کیا ہے۔ اور آپ دن بھر جسم و دماغ کی بیٹری خرچ کرنے کے بعد اسکو ریچارج کرنے کی بجائے مزید چوستے رہیں تو کب تک ایسا چلے گا ۔۔۔
اور نتیجتاً ۔۔۔۔
*آپ جلدی بوڑھے ہوں گے……*
*آپ کی یادداشت خراب ہوجائیگی*
*نظروقت سے پہلے ختم*
*سرکےبال وقت سے پہلے سفید*
*اولاد پر بوجھ بن جائیں گے جو بہت کم اولادیں اٹھا پاتی ہیں*
Rajoo Mobiles And Gifts Shop
WE DEAL ALL KINDS OF GIFT'S PERFUME
AND MORE THAN DECORATION PIECES
AND MOBILE ACCESSRIES
16/04/2024
دَس وارث شؔاه اسیں کی کرئیے
ساڈا کوئی نہ پاوےمل
اساں ماں پیو دے لاڈاں پلے
تے گئے مٹی وِچ رُل
دَس وارث شؔاه اسیں کی کرئیے
ساڈے سینے وچ کِل
لوکاں دے دلاں اُتے زخم
تے ساڈا زخماں دے وچ دل
دَس وارث شؔاه اسیں کی کرئیے
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل
ساڈے مُنہ تے ہاسے اینج سَجدے
جیویں قبراں اُتے پُھل!
میں کئی دن سے اپنے اندر رس رہا ہوں اور کسی دیوار کی طرح خستہ ہوتا جا رہا ہوں ۔
میں ستاروں کو اپنے دکھوں کے بارے میں نہیں بتا سکتا ۔شائد وہ کسی دن میری خاموشی سے سب سمجھ لیں ۔
میں اتنا اکیلا ہو گیا ہوں جیسے
میں دنیا کا پہلا یا آخری انسان ہوں ۔
میں نہیں جانتا میں تمہارے بعد کیا کروں ؟
میں نہیں جانتا کہ میں اتنا کمزور کیوں ہو جاتا ہوں کہ جیسے مجھے کوئی چیونٹی بھی کچل دے گی
میں چھپکلی کی طرح کمرے کی دیوار سے چمٹ گیا ہوں
میں صرف آئینے میں بچ گیا ہوں
میں کہیں بھی جاتے ہوئے الماری سے اپنا پسندیدہ سسکیوں والا لباس نکال لیتا ہوں ۔
میری نظمیں انتظار گاہیں ہیں
جہاں میں تمہارا انتظار کرتا ہوں
میری شاعری ساحل ہے
جہاں میں پاوں پھیلا کر تمہیں سوچتا ہوں
میں دنوں کی سیڑھی لگا کر تمہاری کھڑکی میں جھانکتا ہوں
مگر تب تم شائد کسی کیفے میں چائے پی رہے ہوتے ہو
یا کسی لانگ ڈرائیو پہ مجھ سے اتنے دور چلے گئے ہوتے ہو کہ میں خواب میں بھی تم تک نہیں پہنچ سکتا۔
مختصر یہ کہ ،
زندگی محبوب کے نام کا چڑھاوا ہے
جسے میں جھولی میں لیے پھرتا ہوں۔
10/04/2024
EID MUBBARAK TO ALL
26/03/2024
Hum Waqat Guzarne Wale NaHi Ronke Mehfil Thay
Zindagi Bhar Yaad Rakho Gy Zindagi Mein Aya Tha Koi... 🙏🙏🙏🙏
Miss U Bhai..🙏🙏🙏
Allah pak jannat main aala muqam ata farmaye..
12/01/2024
HAPPY BIRTHDAY TO ME...🎊🎉🎊
23/12/2023
Last sunset of the long night ❄️, almost 19 hours without light 🫠
طویل رات کا آخری غروب ❄️، تقریباً 19 گھنٹے بغیر روشنی کے 🫠
کہانی بس اتنی تھی کہ
شعیب ملک کے سالے ہار گئے اور وسیم اکرم کے سالے جیت گئے ....
30/10/2018
DEAL THE ALL KIND OF MOBILE PROBLEM. .......
21/02/2017
Now Available Original Rasasi
18/02/2017
Kesi
Lgi
Dostoo
09/01/2017
Now available
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Islamabad
04000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 14:00 - 22:00 |
| Saturday | 09:00 - 22:00 |
| Sunday | 09:00 - 22:00 |