13/08/2024
Qasmi Furniture
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qasmi Furniture, Furniture, A-5 Tariq bin Zeyad, Karachi.
13/08/2024
13/08/2024
13/08/2024
ہمت لگن کوشش سے ایک گاؤں سے اٹھ کر ارشد ندیم گوروں کے دیس میں جاکر ان کا بنایا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیتا ہے اور 277 فٹ 92 میٹر دور نیزہ پھینک کر 118 سال پرانہ ریکارڈ توڑ دیتا ہے۔ وہ ریکارڈ بھی جس نے بنایا ہو گا وہ بھی کوئی جنونی ہی ہوگا ۔ آج سے پہلے یہ نظارہ روح زمین پر موجود کسی انسان نے پہلے نہیں دیکھا ہو گا کہ کیسے ایک انسان اتنا دور نیزہ پھینک سکتا ہے۔ ۔
نوٹ۔ ایک نارمل انسان 70.90 فٹ سے زیادہ دور نیزہ نہیں پھینک سکتا ۔
پس ثابت ہوا جون ۔لگن مسلسل محنت آپ کو وہ مقام عطا کرتی ہے جس کے آپ حق دار ہوتے ہیں۔
شاباش میرے بھائی ۔ ابھی اور ریکارڈ بنانے ہیں آپنے۔
انشاء اللّٰہ ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
13/08/2024
13/08/2024
13/08/2024
13/08/2024