16/08/2018
Islami Democratic Pakistan اسلامی جمہوری پاکستان
PAKISTAN is ISLAMIC Country.Founded in 14 august 1947 by virtue of ALLAH. This page is for those who
16/08/2018
جب کسی کو دوسروں کی عیب جوئی کرتےپائو
تواسےاپنےدوستوں کی فہرست سےخارج کر دو
Watch it...
05/03/2016
کراچی کا امن ہم سب کی مشترکہ کاوش۔ امن کا دشمن ہم سب کا مشترکہ دشمن۔ امن دشمنوں کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن ۱۱۰۱ پر دیں۔ آپ کا تحفظ ہمارا عزم۔ پاکستان رینجرز سندھ
حکومت کیا ہوتی ہے؟
مستقبل کاسوچیں ماضی کو چھوڑیں هم زنده قوم هیں.
اچھی صحت کےهوتے ہوۓ خوب ''خدا'' شکرادا کرنا چاۓ.
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺑﺠﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺲ ﮐﯽ
ﻟﻮﮈﺷﯿﮉﻧﮓ ﻧﮩﯿﮟ بلکہ ﯾﮩﺎﮞ ﻋﻠﻢ ﻭ ﺷﻌﻮﺭ, ﺷﺮﺍﻓﺖ ﻭ ﺩﯾﺎﻧﺘﺪﺍﺭﯼ, ﺍﯾﻤﺎﻥﻭ ﯾﻘﯿﻦ, ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﻮﮈﺷﯿﮉﻧﮓ ﮨﮯ.
ان سب لوڈشیڈینگ کو ختم کرنا ھوگا.
دو چیزیں زندگی کی وضاحت کرتی ہیں.
۱.آپ کا صبرجب آپ کے پاس کچھ بھی نہ ہو،
۲.آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو.
#اسلامی جمہوریہ پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Karachi