Mrkk_News

Mrkk_News

Share

قائم خانی برادری کی نیوز کے لیے Follow کریں اور قائم خانی کو Follow کروائیں جزاک اللہ خیرا
فہد یعقوب قائم خانی کراچی (ہتھونگو)

18/04/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نیو سعید آباد سے افسوس ناک خبر ۔۔۔
ماسٹر توفیق قائم خانی ( ھیرواہ )
کے بڑے بیٹے ماسٹر عمران توفیق کی زوجہ عرفان توفیق فرحان توفیق کامران توفیق کی بھابھی کا انتقال ھو گیا ھے، نماز جنازہ آج صبح 10 بجے ادا کی جائے گی ۔

13/04/2026

تعلقہ کپرو کے سینیئر نائب صدر بننے پر محمد وسیم قائم خانی کو بہت بہت مبارک
Waseem Kaimkhani Muhammad Kaimkhani

Photos from Mrkk_News's post 11/04/2026

فرزندِ پاکستان فخرِ کوٹ غلام محمد ,۔۔
جناب شَہید راجہ راحیل لیاقت قائمخانی کو حکومت پاکستان کی جانب سے ان کی شٌجاعت بَہادری اور فرض شناسی کا اعتَراف کرتے ہوئے بعداز شہادت تمغہٌ بسالت کا اعزاز عطاء کیا ہے اور فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کا کہنا تھا کے میں شہید راجہ راحیل لیاقت کی شہادت اور کارکردگی پر فخر محسوس کرتا ہوں۔۔

10/04/2026

ایڈوکیٹ راحیل اقبال قائم خانی کو ان کی جیت پر دلی مبارک باد۔۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔۔
Raheel Zafar Iqbal Khan
Imran Khan Kaim Khani

10/04/2026

ماشاءاللہ
قائم خانی اوطاق ٹنڈو جان محمد۔۔

08/04/2026

ٹنڈو جان محمد: سیٹھ مراد محبوب قائم خانی کریانہ والے کے بھائی سرفراز کا انتقال ہو گیا ہے، نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب ادا کی جائے گی۔۔

07/04/2026

نوکوٹ۔۔ سائیں بہت بہت مبارک ہو ۔۔

06/04/2026

Congratulations
عمامہ عدنان بیچ 2025–26 کے لیے چیف آف ہم نصابی سرگرمیوں کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں، جہاں وہ تمام ہم نصابی ذمہ داریوں کو نہایت احسن انداز میں سنبھالتی ہیں۔ وہ ایک بااعتماد اور باصلاحیت طالبہ ہیں، جو اپنی قائدانہ صلاحیتوں اور محنت کے لیے جانی جاتی ہیں۔

عمامہ بین الاقوامی مضمون نویسی کے مقابلوں میں گولڈ میڈلسٹ رہ چکی ہیں، جو ان کی غیر معمولی تحریری اور فکری صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ اس کے علاوہ، انہوں نے ڈاکیومنٹری بنانے کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جو ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو ظاہر کرتی ہے۔

وہ 2022 سے کیڈٹ کالج جھنگ کی طالبہ ہیں اور تعلیمی و ہم نصابی میدانوں میں مسلسل نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

**چیف آف ہم نصابی سرگرمیاں کیا ہوتا ہے؟**
چیف آف ہم نصابی سرگرمیاں وہ طالب علم ہوتا/ہوتی ہے جو کالج یا ادارے میں تمام غیر نصابی سرگرمیوں (جیسے مباحثے، کھیل، تقاریر، تقریبات وغیرہ) کی منصوبہ بندی، نگرانی اور انتظام کی ذمہ داری سنبھالتا ہے۔ اس عہدے پر موجود فرد طلبہ کو سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دیتا ہے اور نظم و ضبط کے ساتھ تقریبات کو کامیاب بناتا ہے۔

06/04/2026

Congratulations
محمد امین خان (ثانی بابا) ولد محمد اسماعیل خان کوٹ غلام محمد کو ڈیفینس آفیسر ہاؤسنگ اتھارٹی میں ایس ڈی او (SDO) کے عہدے پر ترقی ملنے پر محمد امین خان(ثانی بابا) اور فیملی کو مبارک باد ۔۔
راشد رضا قائم خانی

Photos from Mrkk_News's post 06/04/2026

ہتھونگو: ہم جعفر خان کی پوتی اور ان کے بیٹے جمشید خان کی صاحبزادی، میجر وقاص اور لیفٹیننٹ وقار کی بہن کو جھنگ گرلز کیڈٹ کالج سے کامیابی کے ساتھ پاس آؤٹ ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
​یہ پورے خاندان اور برادری کے لیے انتہائی فخر کی بات ہے کہ جھنگ گرلز کیڈٹ کالج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ ایک ہی اسکواڈرن نے 4 ٹرافیز حاصل کی ہیں، جس کی قیادت عریبہ جمشید کر رہی تھیں۔ آپ کی اس عظیم اور تاریخی کامیابی پر ہمیں بے حد خوشی ہے۔ اللہ پاک آپ کو مستقبل میں بھی ایسی ہی مزید کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔ آمین!"

05/04/2026

ان اللہ وانا الیہ راجعون
مرحوم منور علی خان کی زوجہ
سابقہ چیئرمین وسیم قائم خانی اور انجینیئر یوسف خان قائم خانی kkb کی والدہ کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

05/04/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مرحوم پنے خان گوریان کھپرو والے کے بیٹے اور مرحوم جنگ شیر خان کے چھوٹے بھائی علی شیر خان کا انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ کا بعد میں بتایا جائے گا

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Karachi