21/03/2026
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ.
عید الفطر مبارک✨
اسلامی جمعیت طلبہ محمود آباد.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat Talba - Akhtar Colony, Karachi.
21/03/2026
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ.
عید الفطر مبارک✨
اسلامی جمعیت طلبہ محمود آباد.
𝗚𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗜𝗳𝘁𝗮𝗿
16/03/2026
𝗚𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗜𝗳𝘁𝗮𝗿
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ اختر کالونی کے تحت کارکنان جمعیت کیلئے گرینڈ افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر بزم ساتھی کراچی "برادر عمر فاروق" نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے مخاطب ہوئے۔
14/03/2026
𝗚𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗜𝗳𝘁𝗮𝗿
INSHALLAH on SUNDAY
🗓️ 15 March 2026
🕜 5:00 PM
📍 Bait- ul- muqarram Masjid
14/03/2026
اسلامی جمعیت طلبہ اختر کالونی(سرکل کشمیر کالونی)کے
تحت * قرآن سرکل وافطار* کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ناظم حلقہ نے خصوصی شرکت کی۔
11/03/2026
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ اختر کالونی کے تحت اسٹڈی سرکل و ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔
موضوع : شہادت حق۔
"مقرر : "برادر نعمان درانی
(TP2 ناظم حلقہ)
09/03/2026
اسلامی جمعیت طلبہ اختر کالونی(سرکل بیت المکرم)کے
تحت * قرآن سرکل وافطار* کا اہتمام کیا گیا۔
08/03/2026
05/03/2026
اسلامی جمعیت طلبہ اختر کالونی(سرکل محمدی)کے
تحت *درس قرآن وافطار* کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں ناظم حلقہ محمود آباد گیٹ برادر فرقان مسعود شرکاء سے مخاطب ہوئے۔
03/03/2026
أَدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ( النحل - ۱۲۵)
ANNUAL MEMBERS MEETUP (For planning session 2026-2027)
📅 07 March 2026 (Saturday)
⏰ 3:00 PM Sharp
📍 Bait-ul-Mukarram, Masjid Akhtar Colony
Islami Jamiat e Talaba Mehmoodabad
أَدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ( النحل - ۱۲۵)
*اجتماع کارکنان*