02/12/2024
جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں ان کو آپکی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ہے۔
جو لوگ آپکی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں۔۔
وہ آپکی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں۔
جو لوگ آپ کو ہارہ ہوا دیکھنا چاہتے ہیں در حقیقت وہ لوگ آپ سے جیت نہیں سکتے۔
"تو زندگی میں ہر اس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے نا خوش ہے۔
20/10/2024
صلح کر لو، دوستو! جاؤ اور کہو،
مجھے افسوس ہے، مجھے پتا ہے کہ میں نے غلطی کی ہے۔
تمہارا حق ہے، میرے لیے تم سے زیادہ قیمتی کوئی نہیں
سچ میں، مجھے یہ اچھا نہیں لگتا کہ ہم ایسے ہی رہیں
صلح کرو، معافی مانگو، اور دل سے معذرت کرو اگر کوئی پیارا آپ سے ناراض ہے اور آپ نے غلطی کی ہے۔ معافی مانگنے سے آپ کی عزت کبھی کم نہیں ہوگی، اور جسے آپ محبت کرتے ہیں، وہ آپ کی بات سننے کے لیے بےتاب ہوگا۔
صلح کر لو، زندگی مختصر ہے، آج ہم ساتھ ہیں، کل اکیلے ہو سکتے ہیں۔
21/01/2024
Dining Table WF002
old price ₨45,000
new price ₨39,999
YOU CAN CUSTOMIZE IT IN ANY SIZE AND COLOR.
Size 1420Wx800Dx730H mm.
Practical.
High Quality.
Elegant Design.
For 4 Persons.
Made of Beech Wood.
For Details WhatsApp On Number +923133393313
21/01/2024
Alifa Dining Set
old price ₨110,000/-
New Price ₨90,000/-
All Colours Available
YOU CAN CUSTOMIZE IT IN ANY SIZE AND COLOR.
Dimension:
Table: 31.4” H X 31.4” W X 51.1” L
Chair: 30.9” H X 20.07” W X 16.93” D
Chair Seat Height – Floor to Seat: 18.5” H
Material:
Made In Wood
Used Molty Foam 15 years
Fabric Velvet
Fabric Can Be Changed all Colours Available
Guarantee:
We are so confident in our quality that we offer a 15-year guarantee on our chairs against manufacturing defects on the construction of the frame and Foam
Colours:
All Colours Available
Table With 4 Chair’s
For Details WhatsApp On Number +923133393313
10/02/2023
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تم ہی تو ہو!
تُرکیہ میں ملبے تلے دبی بیٹی کو اسکا باپ امداد پہنچنے تک کیلئے امید جگائے ہوئے ،اسکا ہاتھ تھامے بیٹھا ہے! اللّٰہ اکبر 💔
01/08/2022
اللہ کریم کور کمانڈر جنرل سرفراز علی سمیت تمام افراد کا حامی و ناصر ہو۔ اللہ پاک سے دعا ہے ہیلی کاپٹر پر سوار تمام افراد محفوظ و سلامت ہوں۔ آمین