10/09/2026
دس (10) ارب 24 کروڑ روپے کی بچت کرنے والے بلوچ، سندھی اور قبائلی ہم وطنوں پر NEPRA کا ظلم-
۔
https://youtube.com/shorts/G0wBKHPqo-M?si=XyjBvRQ9AL5yd8Rm
۔
یکساں قومی ٹیرف جیسے ظالمانہ اور غیر عادلانہ سسٹم کے خلاف آواز اٹھائیں کیونکہ یہ ظلم ہے۔
۔
**10 Billion Electricity Theft & Tariff Scandal Exposed! 🚨 | Pakistan’s Uniform Tariff Mystery
10 Billion Electricity Theft & Tariff Scandal Exposed! 🚨 | Pakistan...
10/09/2026
ستمبر 2026ء کے بجلی بلوں میں اضافہ
فی یونٹ قیمت 3.34 روپے بڑھا دی گئی
فاٹا، بلوچستان اور اندرون سندھ کے عوام کے ساتھ نیپرا (NEPRA) کا ظلم-
۔
https://youtu.be/GUD9x1BR3vw?si=hJxywiZJJ6yMHvXr
مکمل تفصیلات کے لئے یہ وی لوگ ضرور دیکھیں-
۔
والسلام
۔
**Electricity Bill Shock September 2026: NEPRA کا 33 Billion Tariff Mystery! | The Last Dawn**
**Electricity Bill Shock September 2026: NEPRA کا 33 Billion Tariff...
05/09/2026
آپ کے گھر کے لیے کتنے KW کا سولر سسٹم کافی ہے؟
اپنی ضرورت کے مطابق سولر سسٹم لیں
3KW • 4KW • 5KW • 6KW • 7KW • 9KW • 10KW • 15KW • 20KW • 25KW• 30KW
غلط سائز کا سسٹم لگانے کے بجائے پہلے اپنی ضرورت سمجھیں۔
ہم آپ کے:
⚡ AC
🌀 Fans
❄️ Refrigerator
💧 Water Pump
🏠 اور دیگر گھر کے لوڈ
کو دیکھ کر مناسب سولر سسٹم تجویز کرتے ہیں۔
📞 رابطہ کریں — 03061814868
📲 رابطہ کریں — 03098280419
📍 لاہور & گردونواح
👇 اپنی ضرورت بتائیں — اور مفت سولر کوٹیشن حاصل کریں-
Techno Solar Pakistan
01/09/2026
☀️ سولر پینلز کی سمت غلط ہو تو پیداوار کتنی متاثر ہو سکتی ہے؟
سولر لگاتے وقت صرف پینلز کی تعداد اور واٹ دیکھنا کافی نہیں۔ Direction، Tilt Angle اور سایہ (Shading) بھی پیداوار میں بڑا فرق ڈال سکتے ہیں۔
خاص طور پر اگر پینلز پر دن کے بہترین دھوپ والے وقت میں سایہ پڑ رہا ہو تو اچھی خاصی Production ضائع ہو سکتی ہے۔
✅ پینلز کو مناسب سمت اور زاویے پر لگائیں۔
✅ آس پاس کی دیوار، درخت یا پانی کی ٹینکی کا سایہ چیک کریں۔
✅ انسٹالیشن کے بعد Inverter کی روزانہ Production بھی مانیٹر کریں۔
👇 آپ کے سولر پینلز کس سمت لگے ہوئے ہیں—East، West یا South؟ کمنٹ میں بتائیں۔
👉 ایسی ہی Practical Solar Tips روزانہ حاصل کرنے کے لیے پیج Follow کریں اور یہ پوسٹ کسی سولر والے دوست کے ساتھ Share کریں۔ ⚡☀️
04/08/2026
کیا مستقبل میں ہر پاکستانی گھر سولر پر منتقل ہو جائے گا؟-
https://youtu.be/16KRx8zgGB0?si=DDROPJCcIqGOX0o3
اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کیجئے تاکہ اس راستہ میں موجود رکاوٹیں دور کرنے کی آواز ہر پاکستانی تک پہنچ سکے-
Techno Solar Pakistan
Will Every Home Switch to Solar Energy in the Future?
Will Every Home Switch to Solar Energy in the Future?Is the world...
19/07/2026
پاکستانیوں کا خون چوسنے والی آئی پی پیز کا موجودہ خاکہ تیار کرنے والا کردار اب بے نقاب
۔
https://youtube.com/shorts/yIut7CAy8gQ?si=voh8P1ekQgj2o2zJ
۔
اس ویڈیو کی تردید کرنے والا کوئی ہے، تو سامنے آئے
۔
والسلام
۔
1994 Power Policy Exposed | Pakistan Ke Bijli Nizam Ka Asal Raaz
1994 Power Policy Ki 6 Shartein | Jinhon Ne Pakistan Ka Bijli Nizam...
18/07/2026
کچھ وزیر کیوں سولر انڈسٹری کے خلاف قوانین بنا رہے ہیں؟-
اور
سولر انڈسٹری کیا ہے اور سولر سسٹم لگوانا کیوں ضروری ہے؟-
۔
اس اہم سوال کا آسان اور سادہ الفاظ میں جواب اس ویڈیو میں پیش خدمت ہے
۔
https://youtu.be/iOsHyvR2RQM?si=C3rxwKvyQbfEZRQV
۔
ٹی وی چینل "Sun News - میں پنجاب" نے اس اہم موضوع پر زبردست podcast کی ہے-
۔
والسلام
۔
# غیور_ترمذی_لاہور
Techno Solar Pakistan
Lahore
What Is Solar Energy? | A Simple Explanation for Pakistanis | Sun News
17/07/2026
پورے پاکستان کو نجی بجلی گھروں ( IPPs) کے سامنے یرغمال بنانے والا کون؟
۔
ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان کی بربادی میں IPPs (پرائیویٹ بجلی گھروں) کو دی جانے والی پیمنٹس سب سے بڑا کردار ادا کرتی ہیں-
لیکن
کوئی یہ کیوں نہیں بتاتا کہ ان IPPs کو سنہ 1994ء سے سنہ 2048ء تک یہ حق کس نے اور کس طرح فراہم کر دیا کہ وہ حکومت کے ذریعہ پاکستانیوں کا خون نچوڑتے رہیں-
اور
یہ مختصر ویڈیو انہی سوالات کے جوابات فراہم کر رہی ہے-
https://youtube.com/shorts/HBQj4lr42hw?si=f683YdzSrVKUjJ7k
اگر آپ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ نجی بجلی گھر ہم 25 کروڑ پاکستانیوں کا خون چوس رہے ہیں تو اس ویڈیو کو اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ ہم سب اس ظالمانہ پالیسی بنانے والوں کو جان سکیں اور اس ظالمانہ پالیسی کو بھی سمجھ سکیں-
والسلام
غیور ترمذی
Techno Solar Pakistan
Lahore
0306 1814868
1994 Power Policy Ka Asal Raaz | Pakistan Ke Mehngay Bijli Bills Ki Haqeeqat
1994 Power Policy ne Pakistan ke power sector par kya asraat chhora...