سورج مکھی کا کھیت ایک آسمان کی مانند ہے جس میں ہزار سورج ہیں۔
~کورینا عبد اللہم،
Engr Shoaib
Electrical engineer,
بچوں !
انگریز ہندوستان پر ایسے ظلم کیا کرتےتھے۔
Congratulations
Sometimes life is too hard to be alone.
And sometimes life is too good to be alone.
عورت کا پہلا غرور اسکا حسن ہوتا ہے
اور آخری غرور اسکے بچے ہوتے ہیں
اپنے آخری غرور کو مکمل کرنے کے لیے وہ اپنے پہلے غرور کو خاک میں ملا دیتی ہے !
Engr Shoaib
فلمیں دیکھنا حرام ہے۔ میں صرف سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلمیں دیکھتا ہوں کیونکہ وہ مسلمان ہیں
مولانا فضل الرحمان
مختصر کہانی : طبقاتی نظام میں ہوا کی تقسیم
مصنف : محمدجمیل اختر
درخت کم تھے، آبادی زیادہ اور ہوا اِس قدر آلودہ تھی کہ لوگ سانس لینے کی خاطر آکسیجن سلینڈر اپنے ساتھ رکھتے۔۔۔جگہ جگہ آکسیجن اسٹیشن بن گئے تھے جہاں لوگ لمبی قطاروں میں اپنی اپنی باری کا انتظار کرتے رہتے۔۔۔بڑی بڑی کمپنیاں دن رات اپنے اشتہارات تقسیم کرتی رہتیں کہ اگر اپنے پھیپھڑوں کو تندرست وتوانا رکھنا چاہتے ہیں تو اُن کی کمپنی کا آکسیجن سلینڈرحاصل کریں،اگرچہ فضا میں آکسیجن اب بھی موجود تھی لیکن اِن کمپنیوں نے جدید تحقیق سے یہ ثابت کر دیا تھا کہ اب بغیر آکسیجن ماسک کے سانس لینا زندگی کے لیے خطرہ ہے سو لوگ سانس لیتے ہوئے گھبرانے لگے۔۔۔
آکسیجن کی تقسیم میں بھی طبقاتی نظام رائج تھا، طاقتور کو زیادہ اور آسانی سے آکسیجن دستیاب تھی بلکہ اُنہیں کبھی بھی آکسیجن حاصل کرنے کی خاطر قطار میں نہ کھڑا ہونا پڑتا اور ابھی اُن کے گھروں کے سٹور روم میں کئی سلینڈر پڑے ہوتے کہ نئی کھیپ اُن کے دروازے پر پہنچ جاتی یہی وجہ تھی کہ اُن لوگوں نے کئی کئی سالوں کی ایڈوانس آکسیجن جمع کر رکھی تھی۔۔۔غریب لوگ اپنے پرانے سلینڈر ہاتھوں میں لیے قطار میں کھڑے رہتے، بہت سے لوگ دم گھٹنے کی وجہ جان کی بازی ہار جاتے۔۔اُن کے عزیز رشتہ دار سڑک بند کرکے احتجاج کرتے لیکن طاقتور طبقہ ہمیشہ یہی کہتا کہ ہمیں تمہارے دکھوں کا پوری طرح احساس ہے، جلد کوئی حل نکالتے ہیں، سڑک کھول دو۔۔۔سڑک کھل جاتی لیکن حل نہ نکلتا حتٰی کہ کوئی اور آدمی دم گھٹنے سے ہلاک ہو جاتا۔۔۔۔۔
ختم شد
Imran Khan Engr Shoaib Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Engineering Council Pakistan Engineering Congress (PEC) Queensland Environment Young Engineers Association وزارة البيئة - Ministry of Environment Environment Films Voice of Engineers National Engineers Alliance Engr Shoaib National Engineers WESSA Wildlife and Environment Society of South Africa Energy & Environment Legal Institute Meta for Education Box Tops for Education IDP Education eduK Anhanguera Educacional Eduard Ed'Esme Ocean Edu ISLAM
پروردگار عمران خان اور اسکے تمام کھلاڑیوں کی حفاظت فرما
🤲آمین🤲❤️😘
میں سوور کے شکار کیلئے لائسنس شدہ اسلحے کی بات کررہا تھا اگر رانا ثناء اپنے آپ کو سوور قرار دے رہا ہے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں، علی امین گنڈا پور
Imran Khan Imran Khan Ali Muhammad Khan Ali Amin Khan Gandapur Pakistan Tehreek-e-Insaf
ارشد شریف تم سوال ادھورا چھوڑ گئے
وہ کون تھا ۔۔۔؟
۔ اناللہ وانا الیہ راجعون°
Arshad Sharif
جیسے آپ سب کو پتہ ہے کہ چیئرمین وائس آف انجینئرز پاکستان جناب انجینئر بلال ظفر صاحب ملازمت کے سلسلے میں سعودیہ عرب میں مقیم ہیں۔
انھوں نے اس تحریک کو آگے بڑھانے اور انجینئرز کے مسائل اور ان کے حقوق کو اجاگر کرنے میں بہت بڑا کردار ادا کیا۔ اور ہر محاذ پر مافیا کے خلاف جہاد کیا۔ جس پر ہم انجینئر بلال ظفر صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ہم انجینئر بلال ظفر صاحب کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ آپ کی غیر موجودگی میں یہ تحریک رکے گی نہیں بلکہ ان شاءاللہ یہ پہلے سے زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوگی۔
انشاءاللہ ہم بہت جلد مرکزی قیادت کے مشورے کے بعد اپنے نئے مرکزی صدر کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے
انجینئر شعیب
ترجمان
وائس آف انجینئرز پاکستان
Voice of Engineers Engr Bilal Xafar Khan Pakistan Engineering Council Pakistan Engineering Congress (PEC) Young Engineers Association The Engineers National Engineers Alliance National Engineers .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Address
Lahore