افسوس آخر کیا بنے گا اس قوم کا 😢
عام اولس
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عام اولس, .
پشاور اسلامیہ کالج کے سامنے گاڑی حا-د-ثے کا شکار
کسی بھی حالت میں محنت سے کمایا ہوا ایک روپیہ، معذوری کو ڈھال بنا کر کمائے گئے لاکھوں روپوں سے بہتر ہے۔
کیونکہ محنت، خودداری، عزتِ نفس اور حلال رزق انسان کا اصل سرمایہ ہیں۔ جو شخص اپنی مشکلات، کمزوریوں یا معذوری کے باوجود دیانتداری اور محنت سے روزی کماتا ہے، وہ معاشرے میں عزت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرتا ہے۔ جبکہ ہمدردی یا معذوری کا ناجائز فائدہ اٹھا کر حاصل کیا گیا مال بظاہر زیادہ ہو سکتا ہے، لیکن وہ محنت کی کمائی جیسی برکت، سکون اور عزت نہیں دے سکتا۔
محنت کی کمائی کم ہو تو بھی باعزت ہوتی ہے، جبکہ ناجائز طریقے سے حاصل کیا گیا مال خواہ کتنا ہی زیادہ ہو، اس میں نہ عزت ہوتی ہے نہ حقیقی برکت۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حلال رزق، محنت، خودداری اور قناعت کی دولت عطا فرمائے۔ آمین۔
30/05/2026
بیٹی کی شادی کیلئے ایک بکرا فروخت کیا 55 ہزار روپے جعلی نکل آئے۔۔
اور اب اس کے بدلے 7 لاکھ روپے مل گئے۔
اس واقعے میں ایک بڑا سبق یہ بھی ہے کہ کبھی کبھی اللہ تعالیٰ وقتی طور پر ہم سے کوئی چیز لے لیتا ہے یا ہمیں آزمائش میں ڈالتا ہے، تو اس کے بدلے میں اس سے کہیں بہتر عطا فرما دیتا ہے۔ اس لیے مشکل حالات میں بھی اللہ کی رحمت اور حکمت پر بھروسا رکھنا چاہیے۔
نوشہرہ پبی کے علاقے ڈاگ بیسود میں واقع مسجد میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گیا۔ ایک فریق انڈر قوم نعمت اللہ زخمی دوسرا قوم بانڈاگے سمیع زخمی ھوا اور خالات کشیدہ ۔۔
ذرائع کے مطابق تنازعہ کی وجہ مسجد میں اذان اور اقامت کے مقام کا اختلاف بتایا جا رہا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق 2014 میں بھی اسی معاملے پر جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد جرگہ منعقد ہوا اور فیصلہ کیا گیا کہ ایک فریق اذان جبکہ دوسرا اقامت دے گا، تاہم اب ایک بار پھر اسی معاملے پر کشیدگی پیدا ہونے سے صورتحال خراب ہو گئی۔
واقعے کے بعد مسجد کو مزید دو روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اور مسجد کو تالے لگ گئے۔۔جرگہ جاری ھے
*پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے علاقہ ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں چند پولیس اہلکاروں نے دورانِ گشت اس بوری کو دیکھا۔ شک گزرنے پر جب بوری کو کھولا گیا تو اس میں سے ایک زندہ نوزائیدہ بچہ برآمد ہوا جو معجزاتی طور پر محفوظ اور تندرست تھا۔*
وسیم اکرم پہ بونسر باندی شیطان ویشتو 😂
اس عید کا پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج انا شروع ہوگئے ہیں
باچا ون دا ٹاس
🤣😅
دنیا سائنس میں نئی نئی ایجادات کر رہی ہے…
اور ہم فراڈ کی نئی نئی قسمیں بیچ رہے ہیں ”
☝️☝️👆👆