TujHy IshiQ Ho khuda kary

TujHy IshiQ Ho khuda kary

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TujHy IshiQ Ho khuda kary, swat kia khebar pokhton khoa, Peshawar.

AhaCall - Free Global Calls 19/06/2018

پاکستان یا کسی بہی ملک کو کال کرنے کے لے اس applicationکو ڈانلوڈ کریں اور مفت کال کریں اگر یقین نی آتا تو try کر کے دیکھ لیں بالکل مفت پھر یہ نہ کہنھا کے ہمیں خبر نہ ھویئ ادھر سے ڈانلوڈ کریں playstore سے نہیں کریں۔۔۔۔۔

AhaCall - Free Global Calls Free international calls

15/02/2018
09/02/2018

Ke me hu hero tera

12/01/2018

بہت افسوس اور دل خون کے انسو رورہاہے ۔جب 8سالہ زینب کی کہانی سامنےاتی ہے۔مگر پھر بھی دل کو تسلی ہو جاتی ہے ،کہ چلو زینب کے لیے تو ھیش ٹیگ بھی بنا ۔بلاول ،عمران ،مریم ،اور سب نے ٹویٹ بھی کیۓ ،افسران کو بھی برطرف کیاگیا۔اور وزیراعلی گھر بھی جارہےہے معصوم کی گھر،اور سو موٹو بھی لیاگیا۔
مگر جب اپنے شانگلہ کے8 سالہ مدیحہ کے 'بارے میں سوچتاہوں تو مایوسی ہو جاتی ہے ،کہ کیا ھم کوی مہاجر رہتےہے شانگلہ میں ۔ ،مہاجروں کو بھی ایسا نظر انداز نہیں کیاجاسکتا،جس طرح ھم کو ۔
8سالہ معصوم مدیحہ کے ساتھ ایسا ہی دردناک ظلم ہوا جسطرح زینب کےساتھ ،مگر نہ کوی ٹویٹ ھم نے دیکھا ۔نہ کسی کی طرف سے تعزیت،خیبرپختونخواہ کےوزیراعلی کو تو پتہ تک نہیں کہ شانگلہ میں بھی ایسا کچھ واقع ہوا۔کیس کا آ ج تک کوی پتہ نہیں چل رہاہے کہ مجرم کا کیس کس سٹیج پر ہے۔اگر ایسےوحشیوں کو سزاوں میں اسصرح لم ولعم سےکام لیاجاتاہے تو بہت سے اور معصوم زینب اور مدیحہ کو ان وحشیوں کے وحشت سے کوی نہیں بچا سکتا

10/01/2018

نیلی آنکھوں والی گڑیا !
ہم تجھ سے شرمندہ ہیں

ماں تیری تو روز مرے گی
قاتل جب تک زندہ ہیں !

ہم اس قوم کے غافل لوگ
سب ہی جواب دہندہ ہیں

تجھ پر جو بیتی ہے اس پر
زینب ہم شرمندہ ہیں !. . 😓😓😓

25/12/2017

Chilanj h

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Swat Kia Khebar Pokhton Khoa
Peshawar
12345

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00