Umair furniture and Home Decor

Umair furniture and Home Decor

Share

عمیر فرنیچرز شوروم،صادق آباد۔
ہمارے ھاں اعلیٰ قسم کا فرنیچر اور صوفہ رعایتی قیمت پر دستیاب ھے۔

06/09/2026

اپنے بیڈروم کو دیں ایک Royal Touch 👑
خوبصورت کلاسک ڈیزائن، بہترین لکڑی، نفیس فنکاری اور شاندار پالش — سب کچھ ایک ہی بیڈ میں۔ ✨
اپنی پسند کے ڈیزائن اور سائز میں Customization دستیاب ہے۔
Umair Furniture — Sadiqabad

03/09/2026

خوبصورت چنیوٹی ڈیزائن، نفیس نقش و نگار اور اعلیٰ لکڑی کا کام —
ایسا فرنیچر جو آپ کے گھر کے وقار اور خوبصورتی میں چار چاند لگا دے۔ 👑
آپ کے خواب کا ڈیزائن، ہماری ماہر کاریگری۔

18/08/2026

خوبصورتی وہ، جو نظر ٹھہرنے پر مجبور کر دے! 🛋️✨
چسٹر کارنر صوفہ، ہائی بیک چیئرز، منفرد لگژری سینٹر ٹیبل اور مکمل انٹیریئر ڈیزائننگ — سب کچھ ایک ہی انداز میں۔ 🤎🏡
آپ بھی اپنے TV Lounge کو ایسا ہی شاہکار بنوانا چاہتے ہیں؟
📞 ہم سے رابطہ کریں! 03058846225

09/08/2026

🌿 Umair Furniture — جہاں لکڑی میں ہنر، اور ہنر میں محبت شامل ہے۔ ❤️
اب ایسے نفیس اور شاہکار صوفے آپ کے اپنے شہر صادق آباد میں بھی دستیاب ہیں! 🛋️✨
آپ کے اعتماد کے ساتھ، آپ کی پسند کے مطابق۔ 🤝❤️
الحمدللہ! یہ خوبصورت چنیوٹی صوفہ اسلم ٹاؤن کے معزز کسٹمر جام توقیر صاحب کے گھر پہنچا، جو ہمارے کام سے بےحد خوش ہیں۔ 🏡✨
آپ بھی ہمیں خدمت کا موقع دیں۔ 🌿🪵
📍 Umair Furniture — Sadiqabad ❤️

Photos from Umair furniture and Home Decor's post 21/06/2026

الحمدللہ، نورآباد میں جناب وقار احمد خان لُنڈ صاحب کے گھر کے لیے فرنیچر کا کام جاری ہے۔ آج کے کام کی چند جھلکیاں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ معیاری کاریگری، خوبصورت ڈیزائن اور مضبوطی ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کے اعتماد اور حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔ 🪵🛠️🏡✨

20/06/2026

صوفہ ایسا کہ مہمان اٹھنے کا نام نہ لیں" 😄

اتحاد گارڈن 90-D میں چنیوٹی صوفہ + 8 سیٹر ڈائننگ ڈیلیور ✅
کسٹمر: "بہت پسند آیا، مزہ آ گیا" ❤️

چنیوٹ کا اصلی فرنیچر - مضبوطی + کلاس۔
آرڈر کے لیے انباکس کریں 📩

06/06/2026

✨🛋️ ریفرنس ایک تصویر تھی، ہم نے اسے حقیقت بنا دیا۔
کسٹمر کی بھیجی گئی ریفرنس پکچر اور جگہ کے مطابق تیار کیا گیا یہ خوبصورت L-Shape Sofa 🤍✨
ہر سلائی میں نفاست، ہر زاویے میں خوبصورتی، اور ہر تفصیل میں معیار کا خیال رکھا گیا ہے۔ 🌿🏡
📩 اپنی پسند کا کسٹمائزڈ صوفہ بنوانے کے لیے انباکس کریں۔
🛋️✨🤍

04/06/2026

✨🏡 الحمدللہ! ✨
🪵 عمیر فرنیچر کی جانب سے کسٹمر کی خصوصی ڈیمانڈ پر تیار کیا گیا یہ نفیس چنیوٹی صوفہ باریک بارڈر اور نہایت خوبصورت ہاتھ کی کارونگ کا شاہکار ہے۔ 🎨🌿
💎 ہر نقش میں نفاست، 🛠️ ہر جوڑ میں مضبوطی، اور ❤️ ہر کام میں بہترین کاریگری کی جھلک نمایاں ہے۔
🤝 آپ کے اعتماد کا شکریہ!
✨ عمیر فرنیچر — جہاں لکڑی فن پارہ بنتی ہے۔ ✨
🪑✨

27/04/2026

🌟🪑 عمیر فرنیچر پیش کرتا ہے 🪑🌟
ترکش ڈیزائن کا خوبصورت ڈائننگ ٹیبل 🍽️✨
ماربل ٹیکسچر ٹاپ کے ساتھ جدید انداز اور شاندار فنش 🤍🌟
مضبوط لکڑی، نفیس کاریگری اور دلکش ڈیزائن 🪵💫
جو آپ کے ڈائننگ ایریا کی خوبصورتی کو اور بھی خاص بنا دے 👑🍽️
سادگی میں خوبصورتی، اور خوبصورتی میں معیار ✨🌸
📞 03058846225

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Sadiqabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Sadiqabad