Swat News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat News, Swat.
10/04/2021
پاکستان میں 2 کروڑ 80 لاکھ سے زائد بچے آوٹ آف اسکولز ہیں جن میں سے %53 سے زائد تعداد بچیوں کی ہے۔
قوم کے مستقبل کو سکولوں کی جبری بندش کے ذریعے چائلڈ لیبرکےحوالہ کردیا۔
In , 22.8 million children are out of school, out of which 53% are girls.
's National Human Development Report 2020 explores alleviation for an .
Read the report here🔗 https://t.co/4ATCdyKtMw
https://t.co/0Q4xOR8bCi
صحافی جب اپنے پیشے سے مخلص اور نڈر بے باک ہو تو پھر ایسا کرتے ہیں۔
ڈی سی جہلم نے صحافیوں کو دو گھنٹے انتظار کروایا، صحافیوں نے صاحب بہادر کے آنے پر بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔۔۔دیکھئیے۔۔۔۔
کرونا کے ایک مریض پر کتنے پیسے ملتے ہیں ؟؟؟
جن کو بچپن میں مرغا بناتے ، آج وہی سکولز کے خلاف ہے ،
سارے افسران سن لے ۔۔۔ پھر سے مرغا بنادینگے ۔۔۔
ثواب خان ۔۔۔ PSMA
کیا کرونا صرف تعلیمی اداروں میں جاتا ہے ۔۔۔
اساتذہ کے ساتھ جرائم پیشہ افراد جیسا سلوک سمجھ سے باہر ہے ۔۔۔ ساجد خان PSMA
تعلیم کو عزت دو ، قوم کے معماروں کے ساتھ ناروا سلوک بند کرو ۔۔۔ عظمت شاہ PSMA ... خوازہ خیلہ سوات
Click here to claim your Sponsored Listing.