عام اولس

  • Home
  • عام اولس
Call Contact the business

عام اولس Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عام اولس, .

20/10/2026

ملتان رائل آرچرڈ میں یتیم بچے کو گاڑی نیچے کچل دینے والے ملزم کو عدالت پیش کر دیا گیا
وکلا کی جانب سے اچھا استقبال کیا گیا

20/10/2026

🚨 *میرے پاس سے کام کیوں چھوڑا ؟؟*
*فرعون صفت بدبخت شخص توقیر نذیر نے 15 سالہ محنت کش بچے وسیم عباس کو اپنی گاڑی تلے روند کر قتل کر ڈالا*

24/07/2026

ملایشیا میں خطرناک طوفانی آندھی کے مناظر۔۔

22/07/2026

بہت خطرناک کام کر رہے ہے۔
یہ لوگ مجبور ہے یا بے وقوف ہے۔

20/07/2026

اففف

20/07/2026

ضلع خیبر لنڈ یکوتل زکریا مسجد کے قریب فرش میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے میں ایک موٹر کار گاڑی بہہ گئ ہیں تاہم گاڑی میں سوار افراد محفوظ ہوکر نکال دی گئی ہیں

20/07/2026

لنڈی کوتل اور جمرود میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث شدید بارش اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیلابی ریلا کچھ ہی دیر میں متھرا خوڑ سے گزر سکتا ہے۔
متھرا خوڑ اور اس کے اطراف رہنے والے تمام افراد سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں، خوڑ اور نشیبی علاقوں سے دور رہیں، بچوں کو باہر نہ جانے دیں، اور غیر ضروری طور پر سیلابی پانی کے قریب جانے سے گریز کریں۔
゚viralシ

18/07/2026

ضلع مہمند
کڑپہ روڈ کے مقام پر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار
جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی ابتدائی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
مزید معلومات کی جا رہی ہیں
゚ ゚viralシfypシ゚

ورسک روڈ گاؤں زڑہ میانہ نزد باڑہ پل کا رہائشی کچکول خان سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پاچکے ہیں ۔ جس کی میت کو ...
18/07/2026

ورسک روڈ گاؤں زڑہ میانہ نزد باڑہ پل کا رہائشی کچکول خان سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پاچکے ہیں ۔ جس کی میت کو آج آپنے آبائی وطن لائی جائے گی ۔ نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے زڑہ میانہ میں ادا کی جائے گی😥
مرگ حق دے خو اللہ تعالی دی داسی مسافری مرگ نہ ہر سڑی اوساتی ۔ ڈیر سخت وخت وی🤲

Address


Telephone

+923369397981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عام اولس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عام اولس:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed furniture store?

Share