13/07/2024
شاکر شجاع آبادی.........
شاکر شجاع آبادی سے اینکر نے سوال کیا کہ
زندگی میں اتنے دکھ دیکھے, معذور بھی ہیں, بول بھی ٹھیک سے نہیں سکتے, غربت بھی کاٹی, کیا اسکا غم ہے آپکو؟تو شاکر بولے....
ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن
اُتھاں کوئی جزا مِلسی
تھکیڑے سارے لہہ ویسن
نبیؐ مِلسی خدا مِلسی....
یہاں جو تکالیف برداشت کی ہیں وہاں اُسکی جزا ملے گی - نبیﷺ ملیں گے خدا ملے گا
�����
12/07/2024
انتہائی افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کہ ہمارے بڑے محترم بزرگ قادری سلسلہ کے پیر جناب خالد مسعود بھٹی قضاۓ الہی سے مورخہ 11 جولائ جمعرات کی رات وصال پاگۓ ہیں۔
ان کی تدفین بعد از نماز جمعہ اچھرہ کے قبرستان میں کر دی گئ۔
مرحوم کی رسم قل و دعاء آج بروزہفتہ بعد ازنماز ظہر ان کی رہائشی گاہ واقع ہربنس پورہ ادا کی جاۓ گی۔ رابطہ کے مرحوم کے فرزند سعد مسعود کا نمبر درج ذیل ہے
+92 321 4931496
01/05/2024
.... -: One time registration:- ...
NTN
Get your and your family's NTN Registration certificate,
Just provide me the following documents;
1 CNIC front back picture
2 personal mobile number
3 name of phone service
4 pic of electricity utility bill not older than 3 month
Best regards
Hassan Ali Advocate
Corporate Consultant
03004897129
[email protected]