21/08/2026
𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ اختر کالونی کے تحت نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے رجسٹریشن کیمپ قائم کیا گیا جس میں "ناظم علاقہ محمودآباد برادر وہاب شاہد" نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر ناظم جماعت اسلامی علاقہ اختر کالونی طارق ستار صاحب ذمدارن جماعت اسلامی یوسی 6 (تنویر صاحب، راجہ اظہر صاحب، سجاد صاحب) اور ناظم حلقہ محمودآباد شرقی بردار عبدالاحد بی موجود تھے۔
20/08/2026
𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡
ناظم حلقہ کی قیادت میں وفد نے مدرسہ جامعہ حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ (مدینہ مسجد اختر کالونی) کے منتظم " محترم مولانا حافظ عبد القادر صاحب" سے ملاقات کی اور اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے تحت نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے تعارف پیش کیا، اور اس میں زیادہ سے زیادہ بچوں کی رجسڑیشن کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔
ملاقات کے اختتام پر انچارج بیت المال حلقہ اختر کالونی"بردار زین العابدین " نے محترم مولانا حافظ عبد القادر صاحب کو تحفہ پیش کیا۔
18/08/2026
"اسٹڈی سرکل"
موضوع : میں جمعیت کا حصّہ کیوں بنو۔
مقرر : "برادر عبدالرحمن آرائیں"
(رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)
17/08/2026
"اسٹڈی سرکل"
موضوع : شہادت حق۔ (خلاصہ)
"مقرر : "برادر نعمان درانی"
( ناظم نیا مقام Tp2)
15/08/2026
National Mohsin-e-Insaniyat Quiz Competition
15/08/2026
اسلامی جمعیت طلبہ اختر کالونی(سرکل بیت المکرم)کے
تحت *درس قرآن* کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں ناظم حلقہ شرکاء سے مخاطب ہوئے۔
15/08/2026
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
Islami Jamiat Talba - Akhtar Colony organized a Flag Raising Ceremony to celebrate the spirit of independence and renew the commitment to serve Pakistan. 🇵🇰
13/08/2026
درس قرآن (سرکل بیت المکرم)
تاریخ: 15 اگست 2027
دن: ہفتہ
وقت: بعد نمازِ عشاء
12/08/2026
سرکل بیت المکرم کے تحت سرکل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔