26/06/2026
ہم اس ناانصافی کی سخت مذمت کرتے ہیں!
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ،
جو اپنے لوگوں کی ایک بہادر آواز اور ہمت کی علامت ہیں،
انہیں پاکستان میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
New beginnings. Endless possibilities
26/06/2026
ہم اس ناانصافی کی سخت مذمت کرتے ہیں!
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ،
جو اپنے لوگوں کی ایک بہادر آواز اور ہمت کی علامت ہیں،
انہیں پاکستان میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
✈️🇵🇰 اپنا ملک تو اپنا ہی ہوتا ہے!
آسمان کی بلندی سے جب اپنے وطن کی سرسبز زمین دیکھی، تو دل فخر اور محبت سے بھر گیا۔ ❤️🌿
اسلام آباد… قدرت کی خوبصورتی، سکون اور پاکستان کی شان۔
اللّٰہ میرے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰
اگر آپ کی زندگی میں صرف ایک ہی چیز باقی رکھنے کا موقع ملے تو آپ کیا رکھیں گے؟ 🤔
❤️ محبت
💰 پیسہ
👨👩👧👦 خاندان
😌 سکون
👇 کمنٹ میں ایک ہی option لکھیں اور وجہ بھی بتائیں
⚡ شرط: صرف سچے لوگ ہی جواب دیں!
📢 اپنے دوست کو mention کریں اور دیکھیں وہ کیا choose کرتا ہے
خاموشی وہ زبان ہے جو ہر کوئی نہیں سمجھتا
29/05/2026
🥀🌹🕌
27/05/2026
تمام اُمتِ مسلمہ کو حج اور عید الاضحیٰ مبارک 🥀