Abdul raheem7788

Abdul raheem7788

Partager

knowing

04/04/2026

امید ہے دنیا کو کالے کے بعد ایک عدد گورا ابھینندن دیکھنے کو ملے

04/04/2026

بھائیو ہر فیصلے کی کُچھ قیمتی ہوتی ہیں جو ادا کرنی پڑتی ہیں ، اب یا تو پرائی جنگ کا حصہ بن کر وقتی فائدے کو دیکھتے ہوئے اپنے ملک کو مستقل آگ میں جھونک دیا جائے یا پھر ایسے تعلق کو اللہ حافظ کہہ دیا جائے جو ہمیں مسلسل انتشار میں جھونکے جانے کی ڈیمانڈز کرتا ہو۔

مشہور مصنف نیکولو میکاولی کی مشہور زمانہ کتاب "پرنس" کا ایک پیراگراف ہے جس میں لکھا ہے

" اپنے پڑوسی کے خلاف اس کے طاقتور دشمن کا ساتھ نہ دو ، کہ پھر وہ طاقتور دشمن تمہارے پڑوس میں آ بیٹھے گا "

پاکستان کا ایران جنگ میں امن کا کردار اور جنگ میں نا کودنے یا فریق بننے کا فیصلہ اسی وجہ سے ہے کہ پاکستان اپنے پڑوس میں اسرائیل کا ہونا قبول نہیں کرسکتا !

اب ایسے میں اسرائیلی گود میں بیٹھے کسی بدمست شیخ کو تکلیف پہنچتی ہے تو پہنچتی رہے ، جنگ آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی پر یہ چہرے ، کردار اور ممالک یاد رکھے جائیں گے . ان شاء اللہ

03/04/2026

وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے چھتیس جہاز بحفاظت نکال لیے
وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔
وہ دیکھو شہباز شریف کے بیان کو ٹرمپ نے ری ٹویٹ کر دیا

مگر یہ نہ دیکھو کہ اسی دوران عوام کس کرب اور بدحالی کا شکار ہیں اور ان کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

03/04/2026

آج بڑے بھای کی کال آئی کہ ہاں
125 چلانے کا مزہ ہے یا نہیں
میں نے رو😭😭کر کال کاٹ دی

03/04/2026

جدید تحقیق کے مطابق دنیا کے کسی بھی 2 ملکوں کی جنگ کا سب سے زیادہ اثر 3 ملکوں پر پڑتا ہے، دو جنگ لڑنے والے اور تیسرا پاکستان

02/04/2026

ترقی کرتا پنجاب کل تک بھینس ۔ مرغیاں پالنے کا مزاق اڑانے والے اب گوبر پر ٹیکس وصول کریں گے 😁

02/04/2026

ہمیں گوبر پر ٹیکس لگانے کے پیچھے لگایا جارہا ہے لیکن اج رات پٹرول اور ڈیزل کا ریٹ بڑھایا جارہا ہے
ہوش کے ناخن لو
😡😡😡😡😡😡

02/04/2026

یہ ہے قسمت پتہ نہیں ہماری قسمت اس طرح کی کیوں نہیں کوئی کوئی ہمیں بھی خرید کر دو چار ارب منہ پر مار کر بولتی چل اب شادی کر ہائے پھوٹی قسمت😁😁😁😁😅

31/03/2026

جب WiFi تیز ہو تو:
YouTube, TikTok, Facebook سب کھل جاتا ہے 🚀

اور جب Net سلو ہو:
Google بھی سوچتا ہے کہ کھلوں یا نہ کھلوں 🤦‍♂️😂

31/03/2026

What's a word that makes you instantly smile? 😊

31/03/2026

Teacher: پڑھ لو ورنہ زندگی میں کچھ نہیں بنو گے 😐

Student: Sir tension نہ لیں، ہم meme page بنا لیں گے 😎😂

30/03/2026
Vous voulez que votre entreprise soit Magasin De Meubles la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The