اب یہی مَصلحت مناسب ھے
اب اِسی طور زندگی کر لیں
میں بھی یاروں کا زخم خوردہ ھُوں
دشمنو ، آؤ دوستی کر لیں۔
Ch Abdul Razzaq Chattha
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Abdul Razzaq Chattha, Furniture shop, muscat oman �. ( barka ), Barka'.
🌷کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلی ظرفی ہےاور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے،خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہےاور اعلی ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے🥀
زندگی کو ہوشیاری و عقلمندی سے گزارنے کے لیے ہرگز ضروری نہیں ہے کہ تمہیں بہت کچھ معلوم ہو ۔ تمہیں فقط دو بنیادی اصولوں کو ذہن نشین کرنا ہوگا۔ سب کچھ (ہر چیز) کھا لینے سے بہتر ہے تم بھوکے رہو…. اور ہر کسی کو خوش کرنے سے بہتر ہے تم اکیلے ہی رہو۔
ادھوری ہر کہانی ہے،یہاں ذوق تماشا کی❤🥀
کبھی نظریں نہیں رہتیں، کبھی منظر نہیں رہتے🙏
وہ دن،وہ محفلیں، وہ شگفتہ مزاج یار🥀
فکررزق لے گئی کس کس کو،کہاں کہاں😭
کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا
”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟
“طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ،
عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا،
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا،
تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو،
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،
میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی،
تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ..
تم کہاں جا رہی ہو
طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..
اور کہا ..
یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو.
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی،
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تواُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا
”ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں،
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگا“
اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ،
،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کےحق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی،
طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی ،
”بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ“
طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا ”اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو،
یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ہے“
اُلو نے طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا،
نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی بیوی ہے-
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے.
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے ......
11/01/2023
اللہ پاک ہم سبکو صحت اور سلامتی عطا فرمائے، شیطان کے شر سے محفوظ رکھے، ہمارے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرمائے، ہماری اور ہماری اولاد کی حفاظت کرے اور انہیں ایمان پر قائم رکھے۔ ہمیں موت ، قبر اور حشر کے وقت اپنا سایہ رحمت عطا فرمائے۔
اے رب ذوالجلال ہم سب کے والدین میں سے جو باحیات ہیں انہیں صحت دے اور جو وفات پا چکے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلی درجات عطا فرما.
آمین ثم آمین
🤲
.
کھینچے گی تمہیں ہزار طریقوں سے
وہ اک کشش جو میری ذات میں ہے
دھڑکنوں میں بستے ہیں کچھ لوگ🥀
زبان پر نام لانا ضروری نہیں ہوتا🤫
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muscat Oman �. ( Barka )
Barka'
320