Hazara.com.pk

Hazara.com.pk

Share

Hazara.com.pk is the voice of people of hazara in this new connected world. HCP is the first online portal of Hazara, KPK, Pakistan.

The First on line portal of Hazara Division of Pakistan.Welcome to HCP- Find out what's happening, right now, with the people back home in Pakistan and you care about - Visit us www.hazara.com.pk HCP provides latest videos, news, articles, educational institutions reviews, politics reviews, personality interviews, forums, polls, and blogs. In addition, HCP services include HCP Jobs, tourism, Info

24/12/2025

زندگی میں دسمبر پہلی دفعہ آرہا ہے ۔
25 -12- 25
شاید پھر کھبی نہ اے

21/12/2025

ہزارہ بلخصوص ایبٹ آباد کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان کے ایجوکیشن سٹی و سیاحتی شہر ایبٹ آباد میں پہلی بار پرسکون ماحول، پرائم لوکیشن پر جدید ترین سہولیات سے آراستہ گیٹڈ کمیونٹی، سکون سٹی ایبٹ آباد کی پری لانچ سیرمنی ، پروقار تقریب کا انعقاد ایبٹ آباد میں ہوا

جہاں پر مہمانان گرامی میں چیئرمین ڈیڈک کمیٹی و ایم پی اے لائق محمد خان۔ احمد شہریار خان ، میئر ایبٹ آباد شجاع نبی ، سابق صوبائی وزیر رینیو و ایم پی اے نزیر عباسی ، ایم این اے شہزادہ گشتاسپ خان ، سابق ایم پی اے مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے فضل حق ، شوبز کے،ستاروں معروف اسٹار ارباز خان اور آغا سراج ، کاشف شیر قیصرانی، عثمان خان مروت ، ذوالفقار علی خان ، حفیظ الرحمان ، راجہ ثاقب اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ہزارہ بھرپور سے سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیت اور عوام الناس نے تقریب کو رونق بخشی ، اس موقع پر مقررین نے ایبٹ آباد جیسے پرفزاء مقام پر پہلی بار تمام سہولیات سے مزین سوسائٹی کے قیام کو اہلیان ایبٹ کیلئے انتہائی خوش آئند قرار دیتے ہوئے اپنی دلچسپی و توجہ کا اظہار کیا ۔

Photos from Hazara.com.pk's post 04/12/2025

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سہیل افریدی کو اشتہاری قرار دیا

27/11/2025

پاکستان میں کروم بک کی اسمبلی لائن کے حوالے سے سی ای او ٹیک ویلی عمر فاروق لائیو آئینگے جہاں آپ اس پروجیکٹ سے متعلق کوئی بھی سوال کر سکتے ہیں ۔
جوائن کرنے کیلئے لنک
https://www.facebook.com/share/1XnTNsSdrH/

17/11/2025
08/11/2025

First ever "Made in Pakistan" Chromebook (Laptop).

04/11/2025

ناران کاغان ویلی میں شدید برفباری جاری ہے ، متعدد سیاح بابوسر ٹاپ کے راستے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ذرائع

Photos from Hazara.com.pk's post 03/11/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عمر فاروق پیٹرن انچیف شیراز محمود قریشی فاؤنڈیشن کی گوگل فار ایجوکیشن کے وفد کے ہمراہ خصوصی ملاقات۔
پنجاب میں گوگل کروم بک فیکٹری لگانےکااعلان ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بھرپور معاونت کی یقین دہانی،
پنجاب میں کروم بک (لیپ ٹاپ) کے لئے فیکٹری لگائی جائے گی۔ گوگل کروم بک میں تین بڑے اور اہم سافٹ ویئر بھی انسٹال کیے جائیں گے۔ طلبہ کے لئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹول کیٹ اور”اے آئی جیمنی“ انسٹال کیا جائے گا۔ انگلش لرننگ کے لئے" ریڈ آلانگ" سافٹ ویئر بھی گوگل کروم بک میں میسر ہوگا۔ گوگل کروم بک میں "کین وا " سافٹ ویئر بھی مہیا کیا جائے گا۔گوگل فارایجوکیشن کے اعلیٰ سطح وفد نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو بریفنگ دی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے عمر فاروق کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


House # 8B Mandian Jinnahabad PMA Link Road
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 08:00 - 08:00
Tuesday 08:00 - 08:00
Wednesday 08:00 - 08:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 08:00
Saturday 08:00 - 08:00