11/05/2026
Daily Mahasib Abbottabad
daily Mahasib Largest news paper of hazara
Editor, Ch Muhammad Shahid
Contact number of Daily Mahasib Newspaper is +92-992-332772, and Fax is 341271
Daily Mahasib is an urdu language newspaper publishing from different cities of Pakistan including Abbottabad, muzaffarabad, mirpur, gilgit baltistan and azad kashmir simultaneously. Daily Mahasib Abbottabad newspaper contains 6 pages with full of World news, current affairs, sports, business, politics news and breaking news by spending only RS 10. Daily Mahasib Newspaper has its online version an
11/05/2026
انٹر نیشنل مزدور لیڈر پاکستان پیپلز پارٹی ایمسٹرڈیم ہالینڈ کے صدر محمد بشارت اعوان کا خصوصی انٹرویو
معرکہ حق نے پاکستان کا دنیا بھر میں نام روشن کیا
دنیا پاکستان کو امن کا سفیر مانتی ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا
09/05/2026
Pakistan and the Armed Forces of Pakistan achieved a great victory in “Marka-e-Haq,” making the entire nation proud. The world also acknowledged Pakistan’s success and stance.
On this occasion, as a gesture of solidarity, please put the “Marka-e-Haq” DP on all your social media accounts. 🇵🇰
Pakistan Zindabad!
09/05/2026
09/05/2026
ایبٹ آباد کے گاؤں سلہڈ کے ایک سماجی گھرانے سے تعلق رکھنے والی ممتاز ماہر تعلیم اور گورنمنٹ گرلز کالج نواں شہر کی موجودہ پرنسپل پروفیسر غزالہ کرن اعوان کو انکی شاندار کارکردگی اور تعلیمی خدمات پر صوبائی حکومت نے گریڈ 20 سے گریڈ اکیس 21 میں ترقی دے دی ہے ۔ شعبہ ریاضی سے تعلق رکھنے والی غزالہ کرن اعوان کا 26 سالوں سے زائد پر محیط تعلیمی سفر محنت، لگن اور جہدوجہد کا استعارہ ہے اس سفر کے دوران انہوں نے ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، حویلیاں ، چترال سمیت دیگر شہروں میں اپنی تعلیمی خدمات سر انجام دیں اور ہر مقام پر اپنی مہارت کا لوہا منوایا وہ کئی سالوں تک گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج ایبٹ آباد کی وائس پرنسپل اور پھر قائم مقام پرنسپل بھی رہیں اور بعد ازاں انہیں گورنمنٹ گرلز کالج نواں شہر کا پرنسپل تعینات کیا گیا اور گزشتہ کئی سالوں سے وہ وہاں اپنی خدمات سر انجام دی رہی ہیں غزالہ کرن اعوان کا شمار ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی انتہائی قابل ترین پرنسپلز میں ہوتا ہے جو اپنی انتظامی صلاحیتوں کی وجہ سے ایک اتھارٹی تصور کی جاتی ہیں اور ساتھ ساتھ ایمان داری اور کام سے لگن انہیں مزید ممتاز بناتی ہے جبکہ گزشتہ کئی سالوں سے نواں شہر گرلز کالج کو اسکی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں ایک منفرد مقام دلوانے میں بھی کامیاب رہی ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ بچیوں کی پڑھائی اور کالج کی تزیین وآرائش کے حوالے سے بھی آپکی خدمات اظہر من الشمس ہیں اور بحثیتٹ ایک انتظامی ایڈمنسٹریٹر اور پرنسپل کے طور پر وہ اپنی ایک الگ پہچان کی حامل ہیں اور انکی انہی انتظامی صلاحیتوں کا اعتراف محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے حکام متعدد دفعہ برملا کر چکے ہیں غزالہ کرن اعوان کا یہ تعلیمی سفر انکی لگن محنت اور خدمت سے عبارت ہے اور وہ اپنے محکمے میں اپنے داہرہ کار کے اندر ہر طرح کی فضول خرچیوں کو روکنے اور حکومتی وسائل کو بچانے اور انکی حفاظت کے حوالے سے جانی اور پہچانی جاتی ہیں اور انتظامی آمور میں انکی مہارت ایک مسلمہ حقیقت ہے ۔ وہ سلہڈ کے ایک سماجی خاندان کی فرد ہیں جنکے سسر مرحوم حاجی محمد اشرف اعوان سابقہ ایس ڈی او محکمہ ٹیلی فون اپنی شاندار سماجی خدمات کے طور پر آج بھی عوام میں ژندہ وجاوید ہیں انکے شوہر الحاج شاہد اشرف اعوان ایبٹ آباد میں ٹریڈرز کی خدمت کے حوالے سے اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں اسی طرح غزالہ کرن اعوان کے والد مرحوم حاجی محمد صابر لوہر ملک پورہ کے انتہائی شریف النفس افراد میں سے ایک تھے۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اپنی والدہ اور اپنے خاندان سمیت ان سے جڑے تمام افراد کے نام کرتے ہوئے انکی دعاؤں کا ثمر آور نتیجہ قرار دیا ہے۔۔ جبکہ انہوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے اپنے سمیت دیگر اساتذہ کو گریڈ 21 کے اس منصب پر فائز کرنے پر خصوصی شکریہ بھی ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ امر اب دیگر آنے والوں کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا اور اس سے اساتذہ کے وقار میں مزید اضافہ ہوگا
08/05/2026
ڈاکٹر رب نواز جدون ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس کامسیٹس یونیورسٹی اسلام اباد ایبٹ اباد کیمپس کو بطور (Associate Professor -BPS 20)کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
سردار شجاع احمد روز نامہ پائن کے چیف ایڈیٹر کا وٹس کسی نےاپ ہیک کر لیا ہے کسی پیسے سینڈ نہ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Civil Line Circular Road
Abbottabad