Y9 prime 2019 new latest model
Imran Mobiles Bampokha
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Mobiles Bampokha, Katlang Road Main Bazar Bampokha Chowk, Bunerwal.
نئے آنے والے سارے دوستوں کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں!
IMZ...
23/05/2019
ZONG!
Very useful information about "CNIC"
*شناختی کارڈ*
قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے
مگر بہت ہی کم لوگ
شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی
اور
اسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچه
آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے،
لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے
13ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.
*شناختی کارڈ نمبر کے*
*شروع کے پہلے پانچ نمبر*
هم مثال کے طور پر
ایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
12101-*******-*
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1
جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتاہے.
یعنی جن لوگوں کے
شناختی کارڈز کے نمبر
1 سے شروع ہوتے ہیں،
وہ لوگ
صوبه خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں.
اسی طرح
اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر
2 سے شروع ہو رہا ہے،
تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
اسی طرح
پنجاب کیلئے 3،
سندھ کیلئے 4،
بلوچستان کیلئے 5،
اسلام آباد کیلئے 6،
گلگت بلتستان کیلئے 7.
اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ
آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
مثال کے طور پر
اوپر دئیے گئے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر
2 کا ہندسہ ہے،
جو
ڈیره اسمعیل خان ڈویژن
کو ظاہر کرتاہے.
جبکہ باقی تین ہندسے
آپ کے متعلقه ضلع،
اس ضلع کی متعلقه تحصیل،
اور یونین کونسل نمبر
کو ظاہر کرتے ہیں۔
*درمیان میں لکھا ہوا*
*7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
*****-1234567-*
یه درمیانه کوڈ
آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
هر خاندان کے تمام افراد
جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے هوتے هیں،
ان سب افراد کا باهمی تعلق کا تعین
اسی درمیانے کوڈ سے هوتا هے.
اسی کوڈ کے ذریعے
کمپیوٹرائزڈ شجره
یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے.
*آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
*****-*******-1
یه آخری هندسه
آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
مردوں کیلئے
یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
مثال کے طور پر
1,3,5,7,9
اور
خواتین کیلئے
یہ نمبر جفت میں ہوگا،
مثال کے طور پر
2,4,6,8
اس طرح
نادرا کے خودکار نظام کے تحت
هم سب کا
قومی شناختی کارڈ نمبر وجود میں آتا هے..!!
اسے شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی آگاہی حاصل ہو جائے..
Huawei????????
21/05/2019
Checking , Registration and Tracking Registration Status Of Mobile Phones
نیوٹن کے وہ قوانین جو وہ کسی وجہ سے لکھنا بھول
گیا تھا۔۔😂😂
1۔ منتظر قطاروں کا قانون:
اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ منتظر قطاریں ہونے کی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہو جاتی ہے۔😕😕😞😞
2۔ مکینکی قانون:
کوئی مشین مرمت کرتے ہوئے جب آپ کے ہاتھ تیل یا گریس سے بھر جائیں، تو آپ کی ناک پر فوراً کھجلی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔😉😉😃😃😃😂
3۔ ٹیلیفون کا قانون:
جب کبھی بھی رانگ نمبر ڈائل ہو جائے تو کبھی بھی مصروف نہیں ملتا ! آزمائش شرط ہے۔😂😂😁😂
4۔ ورکشاپ کا قانون:
اگر آپ نے ایک سے زیادہ چیزیں ہاتھ میں اٹھا رکھی ہیں تو ہمیشہ قیمتی اور نازک چیز زمین پر پہلے گرے گی۔😈😈
5۔ دفتری قانون:
اگر آپ دفتر دیر سے پہنچنے پر اپنے باس کو "ٹائر پنکچر" ہو جانے کا بہانہ بنا کر مطمئن کر دیں تو اگلے دو تین دن کے اندر لازمی ٹائر پنکچر ہو جاتا ہے۔.😆😆😆
6۔ خفیہ ملاقاتی قانون:
جب آپ کسی سے خفیہ ملاقات میں ہوں تو کہیں نہ کہیں، کوئی نہ کوئی جاننے والا ضرور آپ کو دیکھ لیتا ہے۔😂😂😂
7۔ دودھ ابالنے کا قانون:
دودھ ابالتے وقت آپ چاہے جتنی دیر مرضی کھڑے رہیں دودھ نہیں ابلے گا جیسے ہی ایک آدھ منٹ کے لیئے ادھر ادھر ہوئے دودھ ابل کر باہر آ جائے گا اور چولہے کا ستیاناس ہو جائے گا۔😭
😂😂
06/05/2019
Unsub Your Dial Tune
25/04/2019
Attention!
24/04/2019
"IMRAN COLD DRINKS" Bampokha
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Katlang Road Main Bazar Bampokha Chowk
Bunerwal
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 20:30 |
| Tuesday | 09:00 - 08:30 |
| Wednesday | 09:00 - 20:30 |
| Thursday | 09:00 - 20:30 |
| Friday | 09:00 - 20:30 |
| Saturday | 09:00 - 20:30 |
| Sunday | 09:00 - 20:30 |