17/05/2026
فرنیچر کابزنس کرنے والوں کے لیے دو اہم باتیں
وہ دو اصول جو ہر ایک کے بزنس کی اساس ہونے چاہیے اور جن پہ عمل کرنے کی وجہ سے بزنس میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے وہ
سچائی
اور
دیانتداری ہیں
ہمارے فالورز میں سے جو لوگ بھی کسی بزنس سے وابستہ ہے تو ان دو اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بزنس کریں
اور اس کے ساتھ کاروبار کرتے ہوئے یہ جذبہ بھی ہونا چاہیے کہ ہمارے بزنس کے ذریعہ دوسرے لوگوں کا فائدہ ہو نقصان نہ ہو
انہیں اچھی، عمدہ، پائدار اور بہترین پروڈکٹ ملے ۔
نیز یہ حدیث بھی پیش نظر رہنی چاہیے
کہ
"سچے تاجر کا حشر قیامت کے دن انبیاء کرام، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا "
جب کسی کے ساتھ کوئی ڈیل فائنل ہوجائے پھر اسی کے مطابق کام ہونا چاہیے اس میں دھوکہ، خیانت ہرگز نہیں ہونی چاہئے
رزق دینے والی ذات،
اللہ سبحانہ وتعالی کی ہے
وہ جس کے لیے چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے
رزق کے فیصلے وہ کرتا ہے
Luxurious, stylish and wooden sofa
Truth & Honesty — The Signature of JJ Furnitures Chiniot
17/05/2026
فرنیچر خریدتے وقت چند باتیں مدنظر رکھنی چاہیے
سب سے پہلے جس لکڑی میں اس کا ڈھانچہ تیار ہوا ہے وہ مکمل خشک ہونی چاہئے
اس کے بعد اس سے جو ڈھانچہ تیار کیا گیا ہے اس کی فٹنگ، کارونگ بہت عمدہ ہونی چاہیے عام طور پہ جو سستے بیڈ یاصوفے ہوتے ہیں تو ان میں ان دونوں باتوں کو بالکل مد نظر نہیں رکھا جاتا ہے
فٹنگ صحیح نہ ہونے کی وجہ سے اس کی سیٹنگ پہ منفی اثر پڑتا ہے ہر وہ کاریگر جو کیل وغیرہ لگا لیتا ہے فٹنگ کا مکمل علم نہیں رکھتا ہے
تیسری اہم چیز اس وڈ سٹرکچر کی فنشنگ ہے اور پوشش ہے فیبرک ہے یہ بھی سب میعاری ہونی چاہیے
برینڈ جے جے فرنیچر چنیوٹ جب کوئی آرڈر بک کرتا ہے تو کسی بھی آرڈر میں شروع سے لیکر آخر تک یعنی مکمل ہونے تک یہ سب ذمہ داری ہماری ہوتی ہے
کسٹمر کو بغیر کسی پریشانی کا سامنے کیے ان سب چیزوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے..
اگر آپ کو یہ لکثری صوفہ پسند ہے اورآپ اس کا آرڈر بک کروانا چاہتے ہیں
تو اس صوفہ کا سٹرکچر مکمل خشک شیشم سے تیار کرکے آپ کو دکھایا جائے گا
فیبرکس آپ کی پسند کے مطابق استعمال کیا جائے گا
اور فنشنگ آپ کی پسند کے مطابق ہو گی
مزید یہ کہ آپ اس کے سائز کو اپنے روم /ھال کی جگہ کے مطابق کسٹمائز بھی کروا سکتے ہیں
16/05/2026
شاہی کرسی
A Masterpiece of Traditional Beauty, The Pride Of Your Home
jjfurnituress.com
Truth & Honesty — The Signature of JJ Furnitures Chiniot
0334 0799243
16/05/2026
چنیوٹی شاہی بیڈ
Chinioti Shahi bed
jjfurnituress.com
Truth & Honesty — The Signature of JJ Furnitures Chiniot
15/05/2026
Luxurious Chinioti wooden
Shahi Dewan
شاہی دیوان
jjfurnituress.com
Truth & Honesty — The Signature of JJ Furnitures Chiniot
0334 0799243
15/05/2026
Latest luxury bed set
jjfurnituress.com
Truth & Honesty —
The Signature of JJ Furnitures Chiniot
0334 0799243
14/05/2026
Walnut Heritage
Console Mirror Set
A timeless blend of tradition and elegance, handcrafted in premium wood in walnut finshing.
jjfurnituress.com
Truth & Honesty — The Signature of JJ Furnitures Chiniot
0334 0799243
13/05/2026
Decent, stylish and luxury chair
Delivered to our respected customer
0334 0799243
jjfurnituress.com
Truth & Honesty —
The Signature of JJ Furnitures Chiniot
13/05/2026
Luxurious bed for kids in solid wood sheshm
jjfurnituress.com
Truth & Honesty —
The Signature of JJ Furnitures Chiniot
0334 0799243