05/06/2020
❤️❤️❤️ Congratulations 🎉🎉🎉 to Muhammad Tariq Nadeem for Promoting from (BPS-14) to (BPS-15)۔
With تصور حسین Qazi Salahuddin Zamir Khan Baloch Gps Najamulhuda Hafizabad Manzoor Hussain Sdeo Hamayun Haroon Rasheed
29/04/2020
الحمدللہ
ہر سال کی طرح اس سال بھی گورنمنٹ پرائمری سکول نجم الہدیٰ حافظ آباد کا
100% رزلٹ۔
کلسٹر امتحان GHS Hafiz Abad D.I.Khan سنٹر میں دوسری پوزیشن۔
with Zamir Khan Baloch, Muhammad Tariq Nadeem, Qazi Salahuddin, Gps Najamulhuda Hafizabad, تصور حسین, Qazi Sanaullah
30/03/2020
سکول کی چھٹیاں 31 مئی 2020 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ اور یہ چھٹیاں موسم گرما کی چھٹیاں تصور ہوں گی۔
with Zamir Khan Baloch Muhammad Tariq Nadeem تصور حسین Qazi Salahuddin Gps Najamulhuda Hafizabad
19/03/2020
😷😷احتیاط علاج سے بہتر ہے😷😷
13/03/2020
صوبائی کابینہ کے فیصلے کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول نجم الہدیٰ حافظ آباد 15 روز کے لیئے بند رہے گا۔ تمام امتحانات بھی ملتوی۔
05/03/2020
According To IMU Kpk Record
February 2020
28/01/2020
Use of English Terminologies for Religious Terms
12/01/2020
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل 13 جنوری بروز سوموار کو سکول🏫 کھل جاءے گا ۔
تمام بچوں کو وقت 🕣 پر سکول بھیجیں۔
شکریہ۔
07/01/2020
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول 12جنوری تک بند رہے گا ۔ سکول 13جنوری بروز سوموار کو کھلے گا۔
Zamir Khan Baloch تصور حسین Qazi Salahuddin