20/09/2023
Just Imagine - 🇵🇰 🇮🇳
نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں جہاں 15 اکتوبر کو پاکستان بھارت ورلڈکپ کا میچ کھیلا جانا ہے -
جِس کے پہلے سے 1 لاکھ 25 ہزار ٹکٹ فروخت ہو چُکے ہیں -
محمد عامر اور شاہین آفریدی پاکستان کی طرف سے اٹیک کریں تو وہاں پر بیٹھے 1 لاکھ 25 ہزار انڈین فینز اور ساتھ پورا ہندوستان ڈرے یا نہ؟
اور یاد رہے شاہین آفریدی سے پہلے محمد عامر روہت شرما اور ویرات کوہلی کو ڈرا چُکا ہے اور اگر ایک ساتھ دونوں باؤلنگ کریں تو کیا ہی ماحول ہو ??🔥💫
-
24/08/2023
06/07/2023
20/06/2023
15/06/2023
15/06/2023
06/06/2023
06/06/2023
06/06/2023