Broadway SFC
Broadway Trading Company based in Faisalabad Manufacturer of Sofas, Salon Chair and Furniture since 2011. WhatsApp +923009658347
30/04/2026
براڈوے ٹریڈنگ کمپنی | پریمیم سیلون فرنیچر اور صوفہ سیٹ
فیصل آباد سے پورے پاکستان میں سپلائی
معیار کی ضمانت
براڈوے ٹریڈنگ کمپنی اعلیٰ معیار کے پرتعیش سیلون فرنیچر کی تیاری اور فراہمی میں ایک ممتاز نام ہے۔
ہم پائیداری اور جدید ڈیزائن کو یکجا کرکے وہ فرنیچر تیار کرتے ھیں جو آرام اور پیشہ ورانہ انداز کی عکاسی کرے۔
ہم بہترین میٹیریل آپ کی پسند کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ قیمت 16,500 روپے سے شروع ہوتی ہیں
1۔ پروفیشنل سیلون اور باربر کرسیاں
ہم جدید پارلرز اور باربر کی دکانوں کے لیے مکمل سیٹ اپ فراہم کرتے ہیں، جن میں آرام دہ ڈیزائنز پر توجہ دی جاتی ہے:
اعلی معیار کی لگژری باربر چیئرز، اسٹائلنگ چیئرز، پارلر چیئرز، اور بچوں کے لیے مخصوص کٹنگ چیئرز۔
ھئیر واش یونٹ: پریمیم سیلون شیمپو یونٹس اور ہیئر واش صوفے۔
ٹرالی: پائیدار سیلون ٹرالیاں (لکڑی اور پلاسٹک دونوں میں دستیاب)۔
مساج بیڈ : ویکسنگ چیئرز، مساج بیڈز، اور (spa)سپاء بیڈز۔
2۔ مینی کیور اور پیڈی کیور صوفہ اور جدید اسٹیشن
اپنے سپا (Spa) کے تجربے کو ہمارے مخصوص نیل اور فٹ کیئر رینج کے ساتھ مزید بہتر بنائیں:
منی-پیڈی یونٹس: کمبائنڈ یونٹس، زیرو پلمبنگ صوفے، اور مخصوص مینیکیور ٹرالیاں۔
بیوٹی اسٹیشنز:
پروفیشنل نیل آرٹ اسٹیشنز
حنا (Heena) اسٹیشنز۔
۔
3۔ پرتعیش لاؤنج فرنیچر
گھروں اور ایگزیکٹو لاؤنجز کے لیے نفیس صوفہ
لگژری صوفہ جات: L-شیپ صوفہ، چیسٹر فیلڈ (Chesterfield) اور سنگل سیٹ سوفٹ کوچز۔
اسپیس سیورز: پریمیم صوفہ کم بیڈ (Sofa-cum-Bed) اور خوبصورت دیوان۔
معلومات اور رابطہ
ورکشاپ: P-4426، گلی نمبر 1، نزد جامع مسجد صدیقِ رضوی، صدیق آباد، فیصل آباد۔
رابطہ
عاطف شیخ
فون نمبر 03009658347
facebook.com/BroadwaySFC
[email protected]
www.broadwaysfc.com.pk
Broadway Trading Company based in Faisalabad Manufacturers of Salon chairs and furniture...
WhatsApp 03009658347
💈
Golden Accent furniture is also available at very competitive price
Belmont Barber chair
09/02/2026
Experience superior comfort and style with our Bull's Arm barber chair, crafted from 14-gauge steel with a 22-inch round base and fixed height, finished with luxurious Nulux rexene and Molty foam padding.
Call or WhatsApp 03009658347
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Plot 4426, Street Number 1, Saddiqueabad
Faisalabad
38080
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 19:30 |
| Tuesday | 09:00 - 19:30 |
| Wednesday | 09:00 - 19:30 |
| Thursday | 09:00 - 19:30 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:30 |
| Sunday | 09:00 - 19:30 |