Goraya Mobile Zone
Gujranwala
Goraya Mobile Zone
Goraya Mobile Zone..Owner By CH Faheem Jutt
وارننگ الرٹ 🚨
ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..
ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔
ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔
نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور سوچ بھی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کا انسان وہ نہیں ہوتا جو دکھائی دیتا ہے — چہرہ کچھ اور، اندر کچھ اور۔ مسکراہٹ کے پیچھے حسد، پیار کی باتوں کے پیچھے خودغرضی، اور خوش اخلاقی کے پیچھے مفاد چھپا ہوتا ہے۔
لالچ نے دل تنگ کر دیے ہیں، لوگ دوسروں کا حق مار کر بھی مطمئن ہیں۔ منافقت اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ سچ بولنے والا عجیب لگتا ہے۔ اور نفسا نفسی کا یہ عالم ہے کہ ہر کوئی صرف اپنی بچت، اپنی راحت، اور اپنے فائدے کی سوچ رہا ہے — چاہے دوسرا تباہ ہی کیوں نہ ہو جائے۔
یہی وجہ ہے کہ آج معاشرہ رشتوں سے خالی، اعتماد سے محروم اور انسانیت سے عاری ہوتا جا رہا ہے۔
اب سوال یہ ہے: کیا ہم بھی اسی دھوکے کا حصہ بن چکے ہیں؟ یا اب بھی وقت ہے آئینہ دیکھنے کا، خود کو پہچاننے کا۔۔۔۔
#فہیم سرور
27/06/2025
Jummah Mubarak! 🕌🕌🕌
26/03/2025
With OneLoad – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala
Opening Hours
| Monday | 21:30 - 09:00 |
| Tuesday | 21:30 - 09:00 |
| Wednesday | 21:30 - 09:00 |
| Thursday | 21:30 - 09:00 |
| Friday | 21:30 - 09:00 |
| Saturday | 21:30 - 09:00 |
| Sunday | 21:30 - 21:00 |