HAQ BAHOO Mobile Centere

HAQ BAHOO Mobile Centere

Share

حق باہو موبائل سنٹر

10/06/2026

راشن کارڈ اور
نگہبان کارڈ
دوالگ الگ پروگرام۔ہیں
انکا فرق آپ خود دیکھ سکتے ہیں

26/05/2026
20/05/2026

🚨 اہم خبر 🚨

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بڑھانے پر عارضی طور پر اتفاق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق BISP کی قسط 14,500 سے بڑھا کر 18 ہزار روپے کیے جانے کی تجویز زیر غور ہے۔

اگر یہ منظوری مل گئی تو لاکھوں مستحق خواتین کو بڑا ریلیف ملے گا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں۔ 📢https://whatsapp.com/channel/0029VbBY0m2CXC3Ez9KCgY0C

05/05/2026

رمضان کے بعد بھی وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر فلاحی اقدامات کامیابی سے جاری ہیں۔ عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کیلئے صرف 1000 پر کال کریں اور 10,000 روپے کی مالی امداد حاصل کریں۔ اب تک 52,500 سے زائد افراد اس سہولت سے مستفید ہو چکے ہیں جبکہ جاز کیش کے ذریعے 525 ملین روپے کی خطیر رقم شفاف انداز میں تقسیم کی جا چکی ہے، جو عوامی خدمت کے عزم کا واضح ثبوت ہے

01/05/2026

رحمت کارڈ کے لیے صوبائی زکوٰۃ فنڈ سے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں،
50 ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کو ایک لاکھ روپے فی کس دیئے جائیں گے۔

مستحقین کا انتخاب پنجاب سماجی و اقتصادی رجسٹری کے ڈیٹا بیس کے ذریعے کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ پروگرام کا مقصد مستحقین کے سماجی وقار اور معاشی خودمختاری کو یقینی بنانا ہے،
کسی بیوہ یا یتیم بچے کو بے سہارا نہیں چھوڑیں گے۔
👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbBY0m2CXC3Ez9KCgY0C

01/05/2026

Himat Card...

*ہمت کارڈ اپلائی کرنے کا طریقہ* 💳

ہمت کارڈ پنجاب حکومت کی اسکیم ہے جو معذور افراد کو ماہانہ 10,500 روپے دیتی ہے۔

*شرائط:*
1. پنجاب کا رہائشی ہو
2. نادرا کا معذوری سرٹیفکیٹ ہو
3. "نااہل برائے ملازمت" لکھا ہو سرٹیفکیٹ پر
4. BISP میں رجسٹرڈ نہ ہو
5. PMT سکور 45 سے کم ہو

*اپلائی کرنے کے 2 طریقے:*

*1. آن لائن*
- ویب سائٹ: https://dpmis.punjab.gov.pk/himmatcard
- "Register" پر کلک کریں، CNIC اور تفصیل ڈالیں
- معذوری سرٹیفکیٹ اپلوڈ کریں

*2. دفتر جا کر*
- قریبی "سوشل ویلفیئر دفتر" یا "بیت المال" جائیں
- CNIC + معذوری سرٹیفکیٹ + 1 تصویر لے جائیں
- فارم فل کر کے جمع کروا دیں

*ہیلپ لائن*: 1312

*نوٹ*: اگر آپ کے پاس معذوری سرٹیفکیٹ نہیں تو پہلے DHQ ہسپتال کے "Disability Assessment Board" سے بنوائیں۔
مزید ایسی انفارمیشن کے لیے چینل کو فالو کریں
👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbBY0m2CXC3Ez9KCgY0C

dpmis.punjab.gov.pk

30/04/2026

*ضروری دستاویزات*

شناختی کارڈ فرنٹ
شناختی کارڈ بیک
موبائل نمبر

اپلائی کیلئے رابطہ کریں
حق باہو موبائل سنٹر گرجاکھ گجرانوالہ

28/04/2026

ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو گیا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ سے ابھی رخصتی نہیں کر سکتے وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کروائیں اور گورنمنٹ کی طرف سے 10 سے 12 دنوں میں اہل ہونے پر دو لاکھ روپے کا چیک حاصل کریں
مزید ایسی انفارمیشن کے لیے چینل کو فالو کریں
👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbBY0m2CXC3Ez9KCgY0C

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Main Road Garjhakh
Gujranwala
0554