Gujranwala Shadi center
Manufacturer & Wholesaler for Sofa & allied furniture
Offering FREE Delivery in Gujranwala & Gujrat
24/03/2026
یو اے ای
کہیں سے میزائلوں اور ڈراؤنوں کی بارش ہو رہی ہے
کہیں سے قدرتی عذاب
یو اے ای میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کئی فلائٹیں ڈیلے ہو گئی
اور کئی فلائٹوں کو دوسرے ملک موڑ دیا گیا
بارش کی وجہ سے یو اے ای کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے
شارجہ سٹی میونسپلٹی نے خراب اور غیر مستحکم موسم کے باعث عوامی حفاظت کو مدِنظر رکھتے ہوئے
تمام پبلک پارکس اور میڈیکل فٹنس سینٹرز عارضی طور پر بند کر دیے ہیں۔
یو اے ای پر پتہ نہیں اللہ کا کون سا عذاب اگیا ہے
26/08/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Bilal Street
Gujrat
19/09/2025
02/09/2025