Kalra Punwan Gujrat

Kalra Punwan Gujrat

Share

یہ پیج گاؤں کالرہ پنواں (شریف) کی عوام کی فلاح و بہبود کے

Photos from Kalra Punwan Gujrat's post 13/09/2021

13-09-2021
کالرہ پنواں (شریف) :- تفصیلات کے مطابق چوہدری عمران ظفراللہ وڑائچ (سپین) چوہدری مصطفیٰ (سپین) چوہدری ذوالفقار (سعودیہ) چوہدری ظفر اقبال عرف بھائی (امریکہ) اور چوہدری منور حسین (کالرہ) کی خصوصی کاوشوں سے گورنمنٹ گرلز سکول (کالرہ پنواں شریف) میں آج کوششیں رنگ لے آئیں۔ آج بروز 14ستمبر 2021 کو سکول کے اضافی کمروں کی تعمیر کا آخری مرحلہ لینٹر پڑ گیا۔
تمام اہلیان کالرہ ان کی اس کاوش پر تہہ دل سے مشکور ہیں۔
تحریر و عکاسی:- چوہدری آصف انور (دبئی)

29/06/2021

انشاءاللہ
آغاز 5 جولائی سے
گراؤنڈ 🏏 کالرہ پنواں(شریف) نزد جی-ایف-سی فین گجرات

Photos from Kalra Punwan Gujrat's post 03/05/2021

اس رنگا رنگ اور متنوع الجہات کائنات کے خالق نے اس دنیا کو ایک ہشت پہلو نگینہ بنا کر خلق کیا ہے۔ یہ دنیا مختلف النوع چیزوں سے مل کر تشکیل پائی ہے۔ کبھی یہ متضاد اورمتنوع اشیاء اپنی جداگانہ حیثیت کا اعلان کرتی ہیں اور کبھی کبھی یہ تمام چیزیں مل جل کر ایک مرکب شکل میں ہمارے سامنے آ جاتی ہیں۔ اس تمام صورتِ حال کے باوجود ہر شے اور ہر شخص کی اپنی علیحدہ جداگانہ اور منفرد حیثیت ہے اور ہر تخلیق اپنی اپنی صلاحیت اور طاقت کے مطابق اپنے اپنے کام میں مصروف ہے۔

اسی ہشت پہلو کائنات میں ایک ایسی شخصیت بھی تخلیق ہوئی ہے۔ جسے لوگ اور اہل علاقہ چوہدری ظفر اقبال المعروف بھائی ظفر کے نام سے جانتے ہیں۔۔
آپ کی خوش اسلوبی دریا دلی اور محبت کا یہ عالم ہے کہ دنیا کی ساری تزئین و آرائشوں کے باوجود آپکی سادگی انتہا کی ہے۔
آپ کالرہ پنواں (شریف) موجودہ کالرہ کرم داد (ماضی) میں کرم داد کے جانشین ہیں۔۔۔
آپ کی سوچ انتہائی مثبت ہے۔
ہر فلاحی کام میں حصہ لینا آپکی اولین ترجیح ہے۔
آپ خوش اخلاق اور خوش فہم انسان ہیں۔
اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ کہ بغیر کسی پروٹوکول کے آپ قدیمی جنازہ گاہ کالرہ پنواں (شریف) کی صفائی کے کام سرانجام دے رہے ہیں۔۔
خدا ان کا سایہ اہل علاقہ پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
آمین
نوٹ:- یہ تصویر خفیہ کیمرے سے لی گئ ہے۔
تحریر و تصویر:- چوہدری آصف انور (دبئی)

22/08/2020

Easypasia" JazzCash" U.B.L Omni" (Send & Receive Cash)
Sui Northern" WAPDA" P.T.C.L" Bills
Cards" & EasyLoad" Off All" Networks
PhotoCopy" Machine Facility
At One Door
S.K Money Shop & Mobile Accessories
Propriter:- Sultan Butt 0310-7363750
Kalra Punwan Gujat

Photos from Kalra Punwan Gujrat's post 22/07/2020

جھپٹنا،پلٹنا،پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا اک ہے بہانہ۔
کالرہ پنواں کبڈی کلب:-
سپانسر:- غلام عباس قریشی (دبئی)
حسن المعروف ہسی بھائی (دبئی)
کالرہ پنواں کبڈی کلب کے تمام نوجوان ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ اور ان کی سلامتی کے لئے دعاگو ہیں۔
یہ ایک اچھا اقدام ہے۔ نوجوانوں کو اس کھیل کی طرف راغب کرنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا۔
آج مورخہ بدھ 22 جولائی 2020 کو تمام کھلاڑیوں میں کٹس تقیسم کی گئی۔۔۔۔۔
شکریہ قریشی برادران:-
عکاسی:- رانا ضمیر حیدر (سیلون والے)

13/07/2020

انشاءاللہ کل بروز بدھ 15 جولائی سے
پہلا سالانہ
"ون ڈے سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ" سال 2020
سرزمین کالرہ پنواں (شریف) گجرات
پہلا انعام 10000 روپے
دوسرا انعام 5000 روپے
انٹری فیس 500 روپے
انتظامیہ:-
رابطہ نمبرز:-
چوہدری علی حسن وڑائچ (ایڈووکیٹ) 0341-1457717
چوہدری حمزہ 0311-7955449
چوہدری اویس 0312-6203917
چوہدری ثاقب 0322-6431901

10/07/2020

انشاءاللہ 15 جولائی سے
پہلا سالانہ
"ون ڈے سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ" سال 2020
سرزمین کالرہ پنواں (شریف) گجرات
پہلا انعام 10000 روپے
دوسرا انعام 5000 روپے
انٹری فیس 500 روپے
انتظامیہ:-
رابطہ نمبرز:-
چوہدری علی حسن وڑائچ (ایڈووکیٹ) 0341-1457717
چوہدری حمزہ 0311-7955449
چوہدری اویس 0312-6203917
چوہدری ثاقب 0322-6431901

26/04/2020

بریکنگ نیوز

Photos from Kalra Punwan Gujrat's post 05/01/2020

"کاوش چوہدری ظفر اقبال بھائی (امریکہ)"
اندھیری راتوں میں جب سب کچھ سنسان اور ساکت ہوتاہے۔تو ایک مسیحہ نکلتاہے۔
بالکل اسی طرح چوہدری ظفر اقبال بھائی(امریکہ) ایک مسیحا سے کم نہیں ہیں۔
ہر دلعزیز شخصیت اور چوہدری برادران کے قریبی ساتھی
راہنما پاکستان مسلم لیگ (ق) چوہدری ظفر اقبال بھائی نے اپنا کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کیا ہے۔
گاوں کالرہ پنواں شریف میں چوہدری خالد محمود عرف فوجی کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کیا۔ اور لنک بن روڈ پر دو کنبھے نصب کروائے ہیں۔
ہم چوہدری ظفر اقبال بھائی کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
خدا ان کو مزید ترقی و کامرانی دے۔
منجانب:- چوہدری خالد محمود عرف (فوجی)
تحریر و تصویر:- چوہدری آصف انور (دبئی)

Photos from Kalra Punwan Gujrat's post 03/12/2019

"سرپرست اعلی"
راہنما پاکستان مسلم لیگ (ق) چوہدری ظفر اقبال بھائی (امریکہ) کی کال پر گاوں کالرہ پنواں (شریف) گلی نواز بٹ والی میں گیس پائپ لائن کا کام جاری ہے۔
زیر نگرانی:- چوہدری مطلوب احمد چوہدری منور حسین (بن والے) اور قمر شہزاد بھٹی
تحریر:- میاں علی عباس
تصویر:- چوہدری آصف انور (دبئی)

30/11/2019

"کاوش"
راہنما پاکستان مسلم لیگ (ق) اور چوہدری برادران کے قریبی ساتھی چوہدری ظفر اقبال (بھائی) امریکہ نے اپنے کیے ہوئے ایک اور وعدے کو عملی جامہ پہنایا۔
گجرات (ڈاکٹر قیصر چوہدری) ایم-این-اے چوہدری مونس الہی اور باجی سمیرا الہی کی خصوصی شفقت اور چوہدری ظفر بھائی، عرفان اسحاق، میاں خاں و دیگر کی کاوشوں سے کالرہ پنواں میں سوئی گیس ترقیاتی کاموں کا آغاز خوش ائند اقدام ہے۔
ترقیاتی کاموں کا آغاز چوہدری برادران کا عوام سے منہ بولتا ثبوت ہے۔ علاقہ کے تمام پسماندہ مسائل کے حل کے لئے قائدین چوہدری برادران ہر وقت کوشاں ہیں۔
کالرہ پنواں (شریف) میں سوئی گیس اور ترقیاتی کاموں کے آغاز پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
تحریر:- میاں علی عباس
تصویر:- چوہدری آصف انور (دبئی)

28/11/2019

آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں۔
مورخہ 5 دسمبر بروز جمعرات بعد از نماز عشاء
برائے ایصال ثواب"امت مسلمہ"
عظیم الشان سالانہ محفل:-
عشق مصطفی (ص)
بفیضان نظر:- امیر اہلسنت محمد الیاس عطار قادری (رضوی ضیائی)
زیر نگرانی:- حافظ خادم حسین صاحب
زیر صدارت:- حضرت علامہ قاری امجد عزیز صاحب
خصوصی آمد:- پیر حاجی محبوب الہی سلطانی صاحب
مقامی علمائے کرام:- حافظ ظفر صاحب ، حافظ محمد آصف صاحب
نقابت:- وقار مصطفی قادری (نصیبی) صاحب
تلاوت:- عبدالحبیب گولڑوی صاحب
خصوصی نعت خواں:- قاری جنید لیاقت صدیقی صاحب
نعت خواں:- محمد ارسلان قادری ، محمد عدیل قادری
-:خصوص بالخصوص تشریف آوری:-
پردہ آغوش ولایت صاحبزادہ "سید برکات ظہور شاہ" (بخاری قادری سروری صاحب) آستانہ عالیہ قادیہ نصیبیہ نصیب آباد شریف۔
خصوصی تعاون:- اہلیان کالرہ پنواں (شریف) گجرات
نوٹ:- لنگر کا وسیع انتظام ہوگا۔ اور محفل نصیبی میڈیا اور جنت پروڈکشن پر لائیو چلائی جائے گی۔
تمام دوست احباب سے شرکت کی پرزور اپیل ہے۔

بمقام جنازہ گاہ نزد جامع مسجد قدیمی کالرہ پنواں (شریف) گجرات
انتظامیہ رابطہ نمبر:- 0092344-8683008 (آصف انور)
تحریر:- چوہدری آصف انور (دبئی)

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Near Younis Fan Main G. T. Road Gujrat
Gujrat
50700