11/06/2026
Final Touch Group of companies Estate and Developers Furniture and interiors Top city Islamabad
Final Touch, Group of Companies. Estate & Developers, Furniture & interiors
Real Estate Company in Top City-1 Islamabad
11/06/2026
Final Touch Group of companies Estate and Developers Furniture and interiors Top city Islamabad
Book your Future with Trusted Property Partner Top city1 Islamabad
I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
19/05/2026
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ: ٹھلیاں انٹرچینج کے پی سی ون کی منظوری
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے تحت 4.8 ارب روپے مالیت کے ٹھلیاں انٹرچینج کا پی سی ون متعلقہ حکام نے منظور کر لیا ہے، جس کے بعد شہر کے بڑے انفراسٹرکچر منصوبے میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ٹھلیاں انٹرچینج، راولپنڈی رنگ روڈ کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے، جس کی مجموعی تخمینہ لاگت تخمیناً 51.4 ارب روپے بتائی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق یہ انٹرچینج منصوبے کے دوسرے مرحلے میں تعمیر کیا جائے گا، جبکہ ٹھلیاں سے آگے دو رویہ موٹر وے لنک روڈ نیشنل ہائی وے اتھارٹی تعمیر کرے گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ ٹھلیاں انٹرچینج رنگ روڈ کی ایک اہم توسیع ثابت ہوگا کیونکہ منصوبے کی مکمل تکمیل کے بعد اس سے رابطہ نظام مزید بہتر ہو جائے گا۔ تاہم، اسے رنگ روڈ کے پہلے آپریشنل مرحلے کے ساتھ نہیں کھولا جائے گا۔
Credit : Real Pak Moments