24/04/2017
اب بلڈپریشر ہائی نہیں ہوگا!کیونکہ۔۔
یہ عمل ہائی بلڈپریشر کے مرض کیلئے بہت مفید ہے۔ ہائی بلڈپریشرکے مریض جب بھی پانی پئیں تو مندرجہ ذیل وظیفہ سات مرتبہ پڑھیں۔ انشاءاللہ ہائی بلڈپریشر نارمل رہے گا۔
”یَاحَیُّ قَبْلَ کُلِّ شَی ئٍ یَاحَیُّ بَعدَ کُلِّ شَی ئٍ“
(عبقری میگزین اگست 2010ءصفحہ 10)
http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana