Bawani Chali

Bawani Chali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bawani Chali, Bawani Chali, Karachi.

05/04/2023

Site A Sho Our Us K Karande Har 2No Kam Ki Sarfarasti Karraha Han

26/12/2021

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
عوامی نیشنل پارٹی کے سینیر رہنما لالا عجب خان باوانی اور لالا میر عجب خان باوانی کے بھائی ھمارے چاچا زاہد خان کا انتقال ہوگیا ہے۔
نماز جنازا کل بروز پیر ظھر کی نماز کے بعد 2:00 بجے بمقام باوانی چالی عید گاہ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی اپ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے

30/08/2019

وقاص میڈیکل سینٹر Dr. Waqas Hilal
مین بازار باوانی چالی. (Dow) MBBS
ڈاکٹر وقاص هلال
ایم بی بی ایس (ڈاؤ)
همیں فخر هے که همارے اس پسمانده علاقے میں آج همارا اپنا هی ایک MBBS ڈاکٹر موجود هے جو که پاکستان کے نامی گرامی میڈیکل سائنسز یونیورسٹی (Dow University Karachi) سے فارغ التحصیل هے. اهلیان علاقه سے پرزور اپیل هے که ڈاکٹر وقاص هلال جو که ایک مستند ڈاکٹر هے، سے اپنے مریضوں کا علاج کروائے. انشاء الله ڈاکٹر وقاص هلال اپنے علاقے کے عوام کا دن رات خدمت کرینگے اور عوام کا سۂارا بنیں گے.
نوٹ:- اس فری کیمپ میں شرکت ضرور کریں. شکریه

Photos from Bawani Chali's post 27/08/2019

Assalam o Alikum
Ye passport aaj subh site area mai mela hai jis ka hu is number pe rabta kare.
0340888018

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Bawani Chali
Karachi