PPP Social Media Wing

PPP Social Media Wing

Share

07/09/2025

میئر کراچی مرتضٰی وہاب کی ہدایت پر کے ایم سی کی جانب سے شیر شاہ سوری روڈ ( سخی حسن تا فائو سٹار) تک روڈ کارپیٹینگ کا کام جاری ہے۔
پی پی پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان، جنرل سیکرٹری شہزاد مجید کی ہدایت پر پارٹی عہدیداران و کارکنان کے ایم سی کی انتظامیہ کے ہمراہ سڑکوں پر موجود ہے اور اپنی زیر نگرانی ترقیاتی کام کروا رہے ہے۔
Barrister Murtaza Wahab

20/11/2024
Want your business to be the top-listed Furniture Store in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi