23/10/2022
S.K Academy & Coaching centre
S.K ACADEMY Best ACADEMY In Area Get Education Alerts on your Mobile Write in message Follow(Space)
23/10/2022
08/09/2022
تاریخ:۔ 08-09-2022
دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان بروزجمعہ کیا جائے گا
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت دہم جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2022ء کے نتائج کا اعلان جمعہ 9ستمبر2022ء کوصبح 11:30بجے ہومیو پیتھک کالج کے آڈیٹوریم متصل میٹرک بورڈآفس میں کیا جائے گا،سائنس اور جنرل گروپ کے نتائج میں پہلی، دوسری اورتیسری پوزیشن حاصل کرنے والے والے طلباء وطالبات کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے جائیں گے۔ امتحانی نتائج 2:00بجے کے بعد سے ویب سائٹ www.bsek.edu.pk اور ایس ایم ایس سروس bsek اسپیس رول نمبر لکھ کر 8583 پربھیج کر دیکھے جا سکیں گے۔
Matric Science Result Update:
The result will be announced on Friday (09/09/2022) at 10 am
31/05/2022
انٹرمیڈیٹ پہلے مرحلے کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان
پری انجینئرنگ پری میڈیکل کامرس ریگولر اور کامرس پرائیویٹ کے امتحانات پہلے مرحلے میں ہوں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Address
Campus 1: NIP SCHOOL, Main Bus Stop Dalmia, Stadium Road, , Home Tuition At: Gulshan Bungalows, , Block 19
Karachi
Opening Hours
| Monday | 17:00 - 21:00 |
| Tuesday | 17:00 - 21:00 |
| Wednesday | 17:00 - 21:00 |
| Thursday | 17:00 - 21:00 |
| Friday | 16:00 - 21:00 |
| Saturday | 17:00 - 21:00 |