Al Jameela Comfortinpk

Al Jameela Comfortinpk

Share

Design your own furniture, our entire effort is provide the facility to create the design of your ow You can save money up to 30 to 50% of value

3.

Design your own furniture, our entire effort is provide the facility to

create the design of your own furniture by your own needs and ideas.

1. We have vast verity of design you may select them by your taste.

2. We have exclusive offer for you to provides the furniture at

factory rates.

4. Save your money to give the heavy margin to the furniture

Showroom , visit our factory and get maximum discounted rates.

5. Do not compromise at quality.

23/04/2026

Day Monday 21 of April 2026 car wash day.

20/03/2026

May this eid by the grace of almighty ALLAH (SWT) will bring all happiness to your life. Eid Mubarak 2026 to all my circle friends and family members... 🤲🏻🤲🏻🤲🏻💐💐💐

08/03/2026

Through back 28th of February 2026 with way to #2026

03/02/2026

May Allah forgive our sins and bless us with goodness and happiness..... ❤️ 🩹

Photos from Al Jameela Comfortinpk's post 23/01/2026

Jumah Mubarak




09/01/2026

Indeed the pain will go soon. 🤲🏻🥺

09/01/2026

"اللّٰه ان لوگوں کے ساتھ آپ کا رشتہ
برقرار رکھے گا جو آپ کے لیے بہترین ہیں"❤️

#2026

29/12/2025

آپ لوگوں کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک نہیں ہے آپ لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک ہے ۔🍂

Quote of the day 30.12.2025

24/12/2025

True words. #2025 .pti

ایک فلائٹ پر پاس بیٹھی باپردہ لڑکی سے ایک لبرل خیالات کا حامل شخص بولا، 
"آئیں کیوں نہ کچھ بات چیت کر لیں، سنا ہے اس طرح سفر باآسانی کٹ جاتا ہے۔"

لڑکی نے کتاب سے نظر اُٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور کہا،
"ضرور...!
مگر آپ کس موضوع پر بات کرنا چاہیں گے؟"

اُس شخص نے کہا،
"ہم بات کرسکتے ہیں کہ،
اسلام عورت کو پردے میں کیوں قید کرتا ہے؟
یا اسلام عورت کو مرد کے جتنا وراثت کا حقدار کیوں نہیں مانتا؟

لڑکی نے دلچسپی سے کہا،
"ضرور...! لیکن پہلے آپ میرے ایک سوال کا جواب دیجیئے۔"

اس شخص نے سوالیہ نظروں سے دیکھا تو لڑکی نے پوچھا،
"گائے، گھوڑا اور بکری ایک سا چارہ یعنی گھاس کھاتے ہیں۔
لیکن...
گائے گوبر کرتی ہے،
گھوڑا لید کرتا ہے
اور بکری مینگنی کرتی ہے،
اس کی وجہ کیا ہے؟"

وہ شخص اس سوال سے چکرا گیا اور کھسیا کر بولا،
"مجھے اس کا پتہ نہیں۔"

اس پر لڑکی بولی،
"کیا آپ سمجھتے ہیں کہ،
آپ خدا کے بنائے قوانین ،پردہ ،وراثت اور حلال و حرام پر بات کے اہل ہیں... جبکہ خبر آپ کو جانوروں کی غلاظت کی بھی نہیں؟"

یہ کہہ کر لڑکی اپنی کتاب کی طرف متوجہ ہوگئی۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ایسی ہی مزاحیہ/طنزیہ/اصلاحی کہانیاں پڑھنے کے لیے میری پروفائل فالو کر لیں۔ 
#abdullahnoman23 @abdullahnoman23
#trending #story #speechless #islam 24/12/2025

ایک فلائٹ پر پاس بیٹھی باپردہ لڑکی سے ایک لبرل خیالات کا حامل شخص بولا، "آئیں کیوں نہ کچھ بات چیت کر لیں، سنا ہے اس طرح سفر باآسانی کٹ جاتا ہے۔" لڑکی نے کتاب سے نظر اُٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور کہا، "ضرور...! مگر آپ کس موضوع پر بات کرنا چاہیں گے؟" اُس شخص نے کہا، "ہم بات کرسکتے ہیں کہ، اسلام عورت کو پردے میں کیوں قید کرتا ہے؟ یا اسلام عورت کو مرد کے جتنا وراثت کا حقدار کیوں نہیں مانتا؟ لڑکی نے دلچسپی سے کہا، "ضرور...! لیکن پہلے آپ میرے ایک سوال کا جواب دیجیئے۔" اس شخص نے سوالیہ نظروں سے دیکھا تو لڑکی نے پوچھا، "گائے، گھوڑا اور بکری ایک سا چارہ یعنی گھاس کھاتے ہیں۔ لیکن... گائے گوبر کرتی ہے، گھوڑا لید کرتا ہے اور بکری مینگنی کرتی ہے، اس کی وجہ کیا ہے؟" وہ شخص اس سوال سے چکرا گیا اور کھسیا کر بولا، "مجھے اس کا پتہ نہیں۔" اس پر لڑکی بولی، "کیا آپ سمجھتے ہیں کہ، آپ خدا کے بنائے قوانین ،پردہ ،وراثت اور حلال و حرام پر بات کے اہل ہیں... جبکہ خبر آپ کو جانوروں کی غلاظت کی بھی نہیں؟" یہ کہہ کر لڑکی اپنی کتاب کی طرف متوجہ ہوگئی۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ایسی ہی مزاحیہ/طنزیہ/اصلاحی کہانیاں پڑھنے کے لیے میری پروفائل فالو کر لیں۔ #abdullahnoman23 @abdullahnoman23 #trending #story #speechless #islam

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Plote No. 499, Sector-G Sir Syed Ahmed Khan Road
Karachi
75460