Almadina Furnitures

Almadina Furnitures

Share

FURNITURE SHOWROOM

08/09/2026

( پیرزادہ قنبراعجازشاہ)آل پاکستان فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن (APFMA)
الیکشن برائے سال 2026-2028
کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدواران بلامقابلہ ایگزیکٹو ممبران منتخب
آل پاکستان فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن (APFMA) کے الیکشن برائے سال 2026-2028 کے سلسلے میں چیئرمین الیکشن کمیشن چوہدری معین ظفر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مقررہ تاریخ اور وقت تک کارپوریٹ کلاس اور ایسوسی ایٹ کلاس کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار کی جانب سے کوئی مزید درخواست موصول نہیں ہوئی۔
لہٰذا، مقررہ انتخابی شیڈول اور قواعد و ضوابط کے مطابق موصول شدہ درخواستوں کے حامل درج ذیل امیدواران کو بلامقابلہ ایگزیکٹو ممبران منتخب قرار دیا جاتا ہے:
کارپوریٹ کلاس :
1.ماجد منیر ریاض فرنیچر
2. رانا محمد بلال اے بی انٹرنیشل
3. ⁠فراز طاہر ایم ایف فرنیچر
4. ⁠ثاقب منیرالرحمان فرنیچر
5. ⁠عتیق الرحمان صوفی فرنیچر
6. ⁠علی شان جمشید ایم اینڈ ایمپکس
ایسوسی ایٹ کلاس
1. حماد اسلم لینڈ مارک فرنیچر
2. ⁠قاسم لقمان نیشنل فرنیچر ایکسلوسو
3. ⁠ڈاکٹر اشرف مغل مدینہ فرنیچر
4. ⁠محمد سفیان بسم اللہ ٹریڈر
5. ⁠اسامہ عامر ڈیسنٹ انٹیرئر
6. ⁠قیصر مغل مغل فرنیچر
چونکہ مذکورہ امیدواران کے مقابلے میں مقررہ مدت کے اندر کوئی دوسری درخواست موصول نہیں ہوئی، اس لیے ان کا انتخاب بلامقابلہ عمل میں آیا ہے۔
چیئرمین الیکشن کمیشن میاں معین ظفر نے بلامقابلہ منتخب ہونے والے ایگزیکٹو ممبران کو مبارکباد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ APFMA کے الیکشن 2026-2028 کے تمام مراحل مقررہ انتخابی شیڈول، قواعد و ضوابط، شفافیت اور غیر جانب داری کے اصولوں کے مطابق مکمل کیے جائیں گے۔ فراہم کردہ انتخابی شیڈول میں بھی امیدواروں کی نامزدگی، جانچ پڑتال اور فہرست کے اجراء کے مراحل مقرر کیے گئے ہیں۔
چوھدری معین ظفر
چیئرمین الیکشن کمیشن
آل پاکستان فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن (APFMA)
الیکشن 2026-2028

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


ALMADINA FURNITURES BLOCK 15 SHABOROZ Road
Khanewal
58150

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00