22/09/2025
بسم اللہ فرنیچر ھاؤس.
-بیڈ سیٹ صوفہ دیوان.
💎 اعلیٰ معیار، پائیداری اور اسٹائل کا بہترین امتزاج! 💎
✨ خصوصیات:
✅ سٹرکچر: سوڈل سولڈ لکڑی (مضبوط اور پائیدار)
✅ کشن: فارم ماسٹر کوالٹی – آرام دہ اور دیرپا
✅ فیبرک: مولٹی فیبرک، ملائی ویلوٹ – لگژری اور نرم مٹیریل
✅ وارنٹی: 10 سال کی گارنٹی – معیار کا وعدہ!
✅ اس کے علاوہ رومز ڈیکوریٹ بھی کیے جاتے ہیں
📢 آپ کی مرضی کا فرنیچر، آپ کے بجٹ میں
ہماری فیکٹری میں ہر قسم کا کسٹمائزڈ فرنیچر آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے۔ چاہے آپ جدید، کلاسک یا منفرد ڈیزائن چاہتے ہوں، ہم آپ کے لیے بہترین تخلیق کرتے ہیں!
🏢 شو رومز اور ہول سیلرز کے لیے خاص آفر!
اگر آپ اپنے شو روم یا ڈسپلے کے لیے ہول سیل میں فرنیچر تیار کروانا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📞 رابطہ کریں:03044681060 (واٹس ایپ پر دستیاب)
ایڈریس # دکان نمبر 18 گلی نمبر دو شیزان فیکٹری فرنیچر مارکیٹ بند روڈ لاہور
📍 آرڈر کے لیے ہم سے رابطہ کریں اور اپنے گھر یا شو روم کو نیا انداز دیں!
🔹🔸🔹🔸🔹🔸
12/09/2025
09/09/2025