پیپلزپارٹی کا منشور
طاقت عوام کی خدمت عوام کی
PSF GB lahore
PSF GB LAHORE President Khizer Hayat 2017
Gen Sec @Qulb e Ali
Imf Sec Sadaqat Ali
24/01/2026
23/01/2026
اسلام آباد:
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے جنرل سکریٹری سید نیئر حسین بخاری سے سکردو حلقہ نمبر ایک سے پیپلز پارٹی کے امیدوار بشیر احمد خان بابو کی ملاقات۔
ملاقات میں استور حلقہ نمبر دو سے پیپلز پارٹی کے امیدوار سابق چیف انجینئر وزیر محمد تاجور بھی موجود تھے۔
ملاقات میں گلگت بلتستان سمیت سکردو حلقہ نمبر ایک کے مسائل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر بشیر احمد خان بابو نے سید نیئر حسین بخاری کو سکردو کے مسائل کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا۔ سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی مسائل کے حل کے لئے بھرپور عملی اقدامات اٹھانے گی۔
21/01/2026
بابو استوری کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے اُن متحرک اور نظریاتی کارکنوں میں ہوتا ہے جنہوں نے طالبِ علمی کے دور سے لے کر یوتھ ونگ اور آج تک پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے مسلسل عوامی خدمت انجام دی۔
انہوں نے ہمیشہ طلبہ کی آواز بن کر شہروں میں درپیش عوامی اور طلبہ مسائل کو اجاگر کیا اور اُن کے حل کے لیے کلیدی کردار ادا کیا۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان اس بات پر پُرزور مطالبہ کر رہے ہیں کہ بابو استوری کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے، جو نہ صرف علاقے کے لیے خوش آئند ثابت ہوگا بلکہ پارٹی کے لیے بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا
Babu Astori
07/01/2026
گلگت بلتستان کے سیاسی میدان میں نوجوانوں کا آگے آنا اور انتخابی عمل کا حصہ بننا خوش آئند ہے۔ نوجوان نسل کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتی ہے لہذا انہیں دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ انتخابی عمل کا حصہ لازماً بننا چاہئے۔ اسی تناظر میں سکردو حلقہ نمبر 1 سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے سابق صدر بشیر احمد خان (بابو) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ کا امیدوار بننے کا اعلان کیا ہے جو کہ خوش آئند ہے۔ انہیں حلقے میں بطور امیدوار بہت پذیرائی مل رہی ہے۔ انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
157-C
Lahore